ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی Karachi Glowing Trophy PSL5 Show Captain Flurry Today PSL2020 TayyarHain thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
ہوگی۔اسکواش لیجنڈ جہانگیرخان ٹرافی کے ساتھ اسٹیڈیم میں داخل ہوں گے اوردفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفرازاحمدکے سپردکریں گے۔ میگا ایونٹ کے رنگارنگ افتتاحی تقریب کل شام منعقد ہوگی۔ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ فائیو کی ٹرافی کی رونمائی آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کی جائے گی۔ اسکواش لیجنڈجہانگیرخان ٹرافی کے ہمراہ اسٹیڈیم میں داخل ہوں گے اورنئی چمچماتی ٹرافی دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفرازاحمد کے سپردکریں گے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیوکی یہی نئی ٹرافی آئندہ ہرسال کی فاتح ٹیم...
ٹورنامنٹ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب جمعرات بیس فروری کی شام چھ بج کرپینتالیس منٹ پرمنعقد ہو گی ۔ تقریب میں ساڑھے تین سوفنکارشرکت کریں گے۔ جن میں راحت فتح علی خان، سجادعلی، علی عظمت، ابرار الحق، آئمہ بیگ اور صنم ماروی کے علاوہ ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیوکا ترانہ گانے والے عاصم اظہر اور دیگر بھی شرکت کریں گے۔
پچاس ڈھولچی بھی اپنے فن کامظاہرہ کریں گے۔ اسٹیڈیم اور اردگرد کے علاقے کو خوبصورت لائٹنگ شو سے بقعہ نور بھی بنایا جائے گا۔ تقریب کے لئے اسٹیج تیارکر لیا گیا ہے۔گذشتہ روز لائٹنگ شو اور میوزیکل پروگرام کی ریہرسل بھی کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
انتظارکی گھڑیاں ختم، ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کل سے شروع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
بیوروکریٹس کی ترقیاں چیئرمین ایف پی ایس سی کی منظوری کی منتظر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب میں 350 فنکار جلوہ گر ہوں گے - ایکسپریس اردوتقریب کےدوران آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »