نئی دہلی: جنوبی افریقہ کے مڈل آرڈر بیٹر ایڈن مارکرم نے ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری جڑ دی۔
اسرائیل میں حماس کی پیراگلائیڈنگ کے ذریعے گھسنے کے بعد زبردست پیش قدمی، 20 اسرائیلی ہلاک، 500 زخمی، 35 فوجی گرفتارنئی دہلی میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 428 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کے لیے 429 رنز کا ہدف
دیا۔کوئنٹن ڈی کاک نے 100، وین ڈر ڈوسن نے 108 اور ایڈن مارکرم نے 54 گیندوں پر 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 14 چوکے اور تین چھکے شامل تھے۔سری لنکا کی جانب سے دلشن مدھوشنکا نے دو وکٹیں حاصل کیں، راجیتھا اور پتھیرانا ایک، ایک وکٹ حاصل کرسکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعود شکیل کی ورلڈ کپ میں شمولیت کی کہانیورلڈ کپ کے آغاز میں اپنی ٹیم کو مشکلات سے نکلانے والے بیٹر سعود شکیل کی ورلڈ کپ میں شمولیت کی کہانی بھی ایک مسٹری تھی۔
مزید پڑھ »
محمد عامر بھی عماد اور سرفراز کے حق میں بول پڑےسابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں آل راؤنڈر عماد وسیم اور سرفراز احمد کی جگہ بنتی تھی۔
مزید پڑھ »
محمد عامر بھی عماد اور سرفراز کے حق میں بول پڑےسابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں آل راؤنڈر عماد وسیم اور سرفراز احمد کی جگہ بنتی تھی۔
مزید پڑھ »
کونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکستاحمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 283 حاصل کرلیا رنز کا ہدف باآسانی