ایکسچینج کمپنیوں کیلیے نئے ریگولیٹری فریم ورک کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

ایکسچینج کمپنیوں کیلیے نئے ریگولیٹری فریم ورک کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اسٹیٹ بینک کی منظوری کے 3 ماہ کے اندر ایکسچینج کمپنیر کوکاروبار شروع کرنا ہوگا

اسٹیٹ بینک کے مطابق ایکسچینج کمپنیز کا پیڈ اپ کیپیٹل بڑھا کر ایک ارب روپے کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی منظوری کے 3ماہ کے اندر ایکسچینج کمپنیز کو کاروبار کا آغاز کرنا ہوگا۔ ایکسچینج کمپنیاں لائسنس یا آؤٹ لیٹس اب کسی اور ادارے کو منتقل نہیں کرسکیں گی۔ ایکسچینج کمپنی کی معطلی یا منسوخی کے بعد 60 روز میں فارن کرنسی اسٹیٹ بینک میں جمع ہوگی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ایکسچینج کمپنی کو لازمی نقد کی صورت میں پیڈ اپ کیپیٹل رکھنا ہوگا۔ پیڈ اپ کیپیٹل قوانین پر مکمل عملدرآمد 2027 تک کرنا ہوگا۔ ملک بھر کی تمام ایکسچینج کمپنیز کا پیڈ اپ کیپیٹل مرحلہ وار بڑھے گا۔ ایکسچیبج کمپنیز کو دسمبر 2025 تک 60کروڑ اور دسمبر2026 تک 80 کروڑ روپے پیڈ اپ کیپیٹل برقرار رکھنا ہوگا۔Dec 27, 2024 02:35 PM2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےانصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتوی190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتویاسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتوی کر دیا ہے اور نئے تاریخ کا اعلان 6 جنوری کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

مریم نواز کا دورہ، چینی کمپنیاں پنجاب میں اربوں کی سرمایہ کاری پر رضامندمریم نواز کا دورہ، چینی کمپنیاں پنجاب میں اربوں کی سرمایہ کاری پر رضامندمریم نواز کی زیر صدارت انویسٹمنٹ کانفرنس میں سولر انرجی سمیت دیگر کمپنیوں نے سرمایہ کاری فنڈ کے قیام کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

گوبی پارٹنرز کا پاکستان کیلیے 50 ملین ڈالر کے ٹیکزیلا فنڈ II کا اعلانگوبی پارٹنرز کا پاکستان کیلیے 50 ملین ڈالر کے ٹیکزیلا فنڈ II کا اعلانپاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس میں بینک آف پنجاب اور گوبی پارٹنرز کے درمیان ایم او یو طے پا گیا
مزید پڑھ »

چینی کمپنی کا الیکٹرک وہیکلز کیلیے پاکستان میں 350 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلانچینی کمپنی کا الیکٹرک وہیکلز کیلیے پاکستان میں 350 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلانپاکستان میں 3 ہزارسے زائد الیکٹرک وہیکل (ای وی) چارجنگ اسٹیشنز نصب کیے جائیں گے
مزید پڑھ »

مौسमीاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے متبادل فنانسنگ فریم ورک تیار کریںمौسमीاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے متبادل فنانسنگ فریم ورک تیار کریںپاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ایک متبادل فنانسنگ فریم ورک پر کام کیا جا رہا ہے جس کا مقصد موسمیاتی منصوبوں کے لیے مختلف مالیاتی ذرائع تلاش کرنا ہے تاکہ قومی خزانے پر دباؤ کم ہو اور ترقیاتی منصوبے پائیدار انداز میں مکمل کیے جا سکیں۔
مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے متبادل فنانسنگ فریم ورک پر کام جاریموسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے متبادل فنانسنگ فریم ورک پر کام جاریپاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ایک متبادل فنانسنگ فریم ورک پر کام کیا جا رہا ہے جس کا مقصد موسمیاتی منصوبوں کے لیے مختلف مالیاتی ذرائع تلاش کرنا ہے تاکہ قومی خزانے پر دباؤ کم ہو اور ترقیاتی منصوبے پائیدار انداز میں مکمل کیے جا سکیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:10:54