حکومتی اجازت کے باوجود ایکسپورٹ انڈسڑی کی بندش ، عثمان ڈار کا وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
اسلام آباد : معاون خصوصی عثمان ڈار نے وزیراعظم عمران خان کو خط میں حکومتی اجازت کےباوجود سیالکوٹ میں ایکسپورٹ انڈسٹری کی بندش کا معاملہ اٹھادیا اور فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
عثمان ڈار نے خط میں وزیراعظم عمران خان سےفوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے سیالکوٹ میں ایکسپورٹ انڈسٹری کی بندش کے ذمےداروں کی نشاندہی بھی کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: یورپ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 23 لاکھ سے زائد - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 23 لاکھ سے زائد ہو چکی ہے جبکہ ایک لاکھ 60 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ، برطانیہ، فرانس اور آسٹریلیا نے چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کی روک تھام کے لیے ابتدائی طور پر کیے جانے والے اقدامات پر سوالات اٹھاتے ہوئے اپنے خدشات ظاہر کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا وزیراعظم ٹائیگر فورس کو ریلیف مہم میں شامل نہ کرنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے وزیراعظم کی ٹائیگر فورس کو ریلیف مہم میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے چیف سیکرٹری کے خط سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
جزوی لاک ڈاؤن عوام کے مفاد میں ہے، شہری گھروں میں رہیں: عثمان بزدارجزوی لاک ڈاؤن عوام کے مفاد میں ہے، شہری گھروں میں رہیں: عثمان بزدار CMPunjab UsmanAKBuzdar Expresses Anger Heavy Traffic Lahore Roads Despite Coronavirus GOPunjabPK CoronaInPakistan PakistanFightsCorona STAYHOME PunjabFightsCorona
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا ڈینیل پرل کیس میں فاروق ایچ نائیک کی خدمات لینے کا فیصلہڈینیل پرل کیس میں اپیل کا معاملہ سندھ حکومت نے سابق وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »