ایک ہی دن میں وزیر اعظم کے دومشیر مستعفی،اپوزیشن گٹھ جوڑ نے ملکی سیاست کادرجہ حرارت بڑھا دیا pid_gov
دومشیروں نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے،ملکی سیاست میں عیدسے قبل ہی تبدیلی انگڑئی لیتے دکھائی دینے لگی ہے، اپوزیشن رہنما گٹھ جوڑ کر کے ملکی سیاست کے درجہ حرارت میں اضافہ کر رہے ہیں تو دوسری جانب وزیراعظم عمران کی خواہش پر ان کے مشیر بننے والے شہرت یافتہ ماہرین نے رخت سفر باندھتے ہوئے عہدوں سے
دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے جس پر سماجی رابطہ کی ویب سائٹس پر حکومت پر شدید تنقید ہوتی دکھا ئی دے رہی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم کی مشیر تانیہ آئدرس نے ٹوئیٹر پر اپنا استعفی شیئر کرتے ہوئے اعلان کہا ہے کہ ہے میری شہریت پر ہونے والی تنقید کے باعث ملکی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے استعفی دیا ہے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صرف ایک چڑیا کے لیے گاؤں کی اسٹریٹ لائٹ ایک ماہ سے بند - ایکسپریس اردوبھارتی گاؤں پوتا کُڑی کے رہائشیوں نے کھمبے پر موجود چڑیا کے انڈوں کو بچانے کے لیے 35 روز اسٹریٹ لائٹ بند رکھیں
مزید پڑھ »
عیدالاضحیٰ کے تین دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنےکا فیصلہعیدالاضحیٰ کے تین دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ پڑھِے Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
روسی بحریہ جلد ہی دنیا کے خطرناک ترین ہائپرسونک ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح ہو جائےگی پیوٹنسینٹ پیٹرزبرگ(آئی این پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روسی بحریہ کو جلد ہی دنیا کے خطرناک ترین ہائپرسونک ایٹمی ہتھیاروں سے لیس کیا جائے گا جن کا توڑ
مزید پڑھ »