چین : ایک خاتون نے 71 افراد کو کرونا وائرس کا شکار بنا دیا ARYNewsUrdu COVID19
بیجنگ : امریکہ سے چین واپس آنے والی ایک خاتون نے لاعلمی میں عمارت کی لفٹ استعمال کرکے اپنے ساتھ مزید 71 افراد کو کوویڈ19میں مبتلا کردیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ اپنے اپارٹمنٹ کی عمارت میں اس نے اکیلے لفٹ کو استعمال کیا تھا، جس کے بعد اس نیچے کی منزل میں موجود ایک پڑوسی نے اس لفٹ کو استعمال کیا۔ طبی ماہرین نے بعد میں دریافت کیا کہ امریکا سے آنے والی خاتون نے اپنی عمارت کی لفٹ کو وائرس سے آلودہ کردیا تھا اور نچلی منزل کی پڑوسی لفٹ استعمال کرنے پر وائرس کا شکار ہوئی۔
یہ سب کیسز اس وقت سامنے آئے جب نچلی منزل کی پڑوسی کی ماں کے بوائے فرینڈ میں کووڈ 19 کی علامات سامنے آئیں اور ٹیسٹ میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سٹاک مارکیٹ: ایک روزہ مندی کے بعد تیزی کی واپسی، 37 ہزار کی نفسیاتی حد بحاللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل 13 روز تیزی کے بعد گزشتہ روز مندی کی واپسی ہوئی تھی تاہم رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر حصص مارکیٹ میں تیزی کی واپسی ہوئی، 100 انڈیکس میں 322.41 پوائنٹس کی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »
'149 فلار ملز گندم کی چوری میں ملوث، ملزمان سے 190 ملین کی ریکوری کی گئی'
مزید پڑھ »
مرزا افتخار کی توہینِ عدالت کی کارروائی مؤخر کرنے کی استدعاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے مرزا افتخارالدین نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے توہینِ عدالت کی کارروائی مؤخر کرنے کی استدعا کر دی۔
مزید پڑھ »
موبائل کی دکان پر 12 لاکھ کی ڈکیتی، ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری (ویڈیو)شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں بیت المکرم کے قریبی موبائل شاپ پر گزشتہ روز ڈکیتی کی واردات کی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی۔
مزید پڑھ »