ایک ہی سال میں دو بار رمضان! فلکیاتی ماہرین نے حیران کن پیشگوئی کردی

پاکستان خبریں خبریں

ایک ہی سال میں دو بار رمضان! فلکیاتی ماہرین نے حیران کن پیشگوئی کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ماہرین فلکیات کے مطابق ایسا ہر 33 سال بعد ہوتا ہے، اور اس کی وجہ قمری سال کا شمسی سال سے 11 سے 12 دن کم ہونا ہے

۔

دبئی سے منسلک فلکیات گروپ کے چیف ایگزیکٹو حسن احمد الہریری کے مطابق، قمری مہینے ہر سال 10 سے 11 دن آگے بڑھتے ہیں، جس کے باعث 2030 میں پہلا رمضان 4 جنوری کو اور دوسرا رمضان 26 دسمبر کو شروع ہونے کا امکان ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ مسلمان ایک ہی عیسوی سال میں 36 روزے رکھیں گے۔ آخری بار 1997 میں ایک عیسوی سال میں دو مرتبہ رمضان المبارک آیا تھا، اور 2030 کے بعد یہ دوبارہ 2063 سے پہلے ممکن نہیں ہوگا۔Feb 23, 2025 03:09 PMٹرمپ کا طالبان سے امریکی اسلحہ واپس لینے کے لیے بڑا اقدام، انتہائی غصے کا اظہارغزہ میں بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم کا آغازہردک پانڈیا نے بابراعظم کو آؤٹ کرنے پر کیا انداز اپنایا؟ ویڈیو وائرلکراچی؛ گراؤنڈ سے سرکاری ملازم کی لاش برآمدخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماورا حسین کو شادی پر ’صنم تیری قسم‘ کے ہیرو کا منفرد تحفہماورا حسین کو شادی پر ’صنم تیری قسم‘ کے ہیرو کا منفرد تحفہحیران کن طور پر فلم نے پہلی بار سے زیادہ بزنس کیا، جو ماورا کے لیے ایک بڑا سرپرائز ثابت ہوا
مزید پڑھ »

چیمپیئنز ٹرافی؛ بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان نے اپنا کون سا ریکارڈ برابرکردیا؟چیمپیئنز ٹرافی؛ بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان نے اپنا کون سا ریکارڈ برابرکردیا؟بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی ایک بار پھر مایوس کن رہی
مزید پڑھ »

پنجاب میں موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی کے باعث گندم کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہپنجاب میں موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی کے باعث گندم کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہزرعی ماہرین نے گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے ایک ایسا فارمولا تیار کیا ہے جو پوری دنیا کو حیران کر رہا ہے
مزید پڑھ »

'چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت گروپ مرحلے سے باہر ہوجائے گا''چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت گروپ مرحلے سے باہر ہوجائے گا'سابق کرکٹر نے بھارتی کرکٹ ٹیم سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی
مزید پڑھ »

مادھوری ڈکشت کے بیٹے کی رہائشی عادت کی دلچسپ انکشافمادھوری ڈکشت کے بیٹے کی رہائشی عادت کی دلچسپ انکشافمادھوری ڈکشت کے بیٹے آرین اور ریان نے ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ ان کی ماں کے بڑے گھر میں بھی وہ ایک ہی کمرے میں رہتے تھے۔
مزید پڑھ »

مہاراشٹر میں حیران کن واقعہ: ایک بچے کے پیٹ میں دوسرا بچہ!مہاراشٹر میں حیران کن واقعہ: ایک بچے کے پیٹ میں دوسرا بچہ!بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں ایک خاتون کے پیٹ میں ایک بچہ تھا اور اسی بچے کے پیٹ میں بھی ایک اور بچہ ڈیولپ ہو رہا تھا۔ اس نایاب حالت کو 'فیٹس ان فیٹو' کہا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 22:35:35