ایک دہشتگرد کو امریکا بھیجا گیا، حکمران اس کے بدلے عافیہ صدیقی کا معاملہ حل کرلیتے، بابر اعوان

پاکستان خبریں خبریں

ایک دہشتگرد کو امریکا بھیجا گیا، حکمران اس کے بدلے عافیہ صدیقی کا معاملہ حل کرلیتے، بابر اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اعجاز چودھری کی سینیٹ اجلاس میں شرکت کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر وفاق سمیت دیگر سے جواب طلب کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سینیٹر اعجاز چوہدری کے وکیل اور سابق وفاقی وزیر بابر اعوان نے کہا ہے کہ کبھی بھی مدد کے لیے ٹرمپ کی طرف نہیں دیکھا، نظام آج کل ٹرمپ کو عزت دو مہم چلا رہا ہے، دہشتگرد کو امریکا بھیجا گیا، کسی ملزم کوامریکا کے حوالے کرنا ہی تھا تو عافیہ صدیقی والا معاملہ بھی حل کرلیتے۔

بابر اعوان نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے حکم باوجود پیش نہ کرنا اغوا اور حبس بےجا میں رکھنے کے مترادف ہے، سب سے بڑے صوبے کی ایک سیٹ سینیٹ میں خالی پڑی ہے، عدالت کو بتایا کہ چیرمین سینٹ کا حکم قانون کا درجہ رکھتا ہے، شبہاز حکومت اور مریم نواز کی پنجاب حکومت آرڈر خلاف ورزی کررہی ہے۔ بابر اعوان نے کہا کہ لیکن ایسی حکومت ہے جس کا نا سر ہے نا پاؤں ہے، ملک جس دوراہے پر کھڑا ہے وہاں سے واپسی کے لیے ضروری ہے، عمران خان سمیت تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے اور نئے انتحابات کروائے جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عافیہ صدیقی کے بدلے امریکا کو شکیل آفریدی کی حوالگی، حکومت کا جواب سامنے آگیاعافیہ صدیقی کے بدلے امریکا کو شکیل آفریدی کی حوالگی، حکومت کا جواب سامنے آگیاایڈیشنل اٹارنی جنرل ہدایات لیکر بتائیں امریکی عدالت میں دائر عافیہ کی پٹیشن پر کیا اعتراض ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

ٹیرف جنگ شدت اختیار کر گئی: کینیڈا نے بھی امریکا پر 25 فیصد جوابی ٹیرف لگا دیاٹیرف جنگ شدت اختیار کر گئی: کینیڈا نے بھی امریکا پر 25 فیصد جوابی ٹیرف لگا دیاکینیڈا نے یہ معاملہ WTO میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ عالمی قوانین کے مطابق امریکا کے اقدامات کو چیلنج کیا جا سکے
مزید پڑھ »

ڈومینیکا: شہریت کی فروخت کے ذریعے بحالیڈومینیکا: شہریت کی فروخت کے ذریعے بحالیسات سال قبل ایک سمندری طوفان ’ڈومینیکا‘ کو تباہ کر چکا تھا۔ اس کے نتیجے میں ملک بجلی سے محروم ہو گیا تھا، پانی کی فراہمی متاثر رہی اور مواصلات میں ایک سال سے زیادہ کا وقت لگا۔ ملک کی حکومت کو فوری آمدنی کی ضرورت تھی۔ اس لیے ’شہریت کی فروخت‘ کا پروگرام شروع کیا گیا۔ جس کے تحت غیر ملکیوں کو ایک خاص رقم کی سرمایہ کاری کے بدلے ڈومینیکا کی شہریت ملے گی۔
مزید پڑھ »

تین دہشت گرد وزیرِ اعظم (حصہ سوم)تین دہشت گرد وزیرِ اعظم (حصہ سوم)شیرون کو اسرائیلی فوج کے ایلیٹ کمانڈو یونٹ ایک سو ایک کا بانی سمجھا جاتا ہے
مزید پڑھ »

ایک مملکت کا نا پرسان حکمرانایک مملکت کا نا پرسان حکمرانیہ مضمون ایک غیر قوم حکمران کی داستان بیان کرتا ہے جو ایک مملکت پر قابض ہوا۔ اس حکمران نے کمزوری اور فریب سے ملک کو اپنا غلام بنایا اور اس کے وسائل پر قبضہ کر لیا۔ ملک کے عوام نے آزادی کی تحریک چلائی لیکن حکمران نے اپنے نمک خواروں کے ذریعے لوگوں کو بٹے میں ڈال دیا اور خود کو غریب بدنام کر کے ملک سے فرار ہونے کا بہانہ بنا لیا۔
مزید پڑھ »

17 سالہ نوجوان کے پیٹ سے منسلک 15 کلو وزنی اضافی ٹانگیں، کولہے اور جنسی اعضا علیحدہ کرنے کا کامیاب آپریشن17 سالہ نوجوان کے پیٹ سے منسلک 15 کلو وزنی اضافی ٹانگیں، کولہے اور جنسی اعضا علیحدہ کرنے کا کامیاب آپریشنانڈیا کے دار الحکومت دہلی کے ڈاکٹرز نے ایک 17 سالہ لڑکے کی زندگی بدل صدینے والے سرجری کر کے اس کے پیٹ سے اس کے جڑواں بھائی کو نکال لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:08:02