ایک شادی کرچکا جو طلاق پر ختم ہوچکی، اداکار ہمایوں اشرف کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

ایک شادی کرچکا جو طلاق پر ختم ہوچکی، اداکار ہمایوں اشرف کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

کراچی (آئی این پی)اداکار ہمایوں اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پہلی شادی انتہائی کم عمری میں کر لی تھی جو طلاق پر ختم ہوئی۔ ہمایوں اشرف حال ہی میں ایک  ٹی وی شو میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔اداکار نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ اب ان کی عمر چالیس سال ہو چکی ہے اور یہ کہ وہ ایک شادی کر چکے ہیں،جب ان...

''احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان ...کراچی کے بے لگام ڈاکوؤں نے شہریوں پر فائر کھول دیے،ایک جاں بحقکراچی اداکار ہمایوں اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پہلی شادی انتہائی کم عمری میں کر لی تھی جو طلاق پر ختم ہوئی۔

ہمایوں اشرف حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔اداکار نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ اب ان کی عمر چالیس سال ہو چکی ہے اور یہ کہ وہ ایک شادی کر چکے ہیں،جب ان سے پوچھا گیا کہ انہیں زندگی کے کسی فیصلے یا کام پر پچھتاوا ہے تو انہوں نے کہا کہ انہیں پچھتاوا ہے کہ ان کی شادی کم عمری میں ہوئی جو طلاق پر ختم ہوئی۔ہمایوں اشرف کا کہنا تھا کہ انہیں اس بات پر پچھتاوا نہیں کہ ان کی شادی طلاق پر ختم ہوئی بلکہ انہیں یہ پچھتاوا ہے کہ ان کی شادی کم...

اداکار کا طلاق اور شادی کے حوالے سے مزید کہنا تھا کہ یہ لازمی نہیں ہے کہ طلاق ہو تو آپ کے شریک حیات کی غلطی ہو، آپ کی بھی غلطی ہو سکتی ہے۔ہمایوں اشرف نے مزید کہا کہ چوں کہ ان کی شادی کم عمری میں ہوئی جو طلاق پر ختم ہوئی، اس لیے اب وہ ہر کسی کو یہی کہتے ہیں کہ وہ غیر شادی شدہ ہیں۔ ''احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان کی سرجری ناکام ہوئی،، علی ترین کا تہلکہ خیز انکشاف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ارباز سے شادی کے بعد محسوس ہوا کہ۔۔۔‘، ملائکہ اروڑا نے اہم بات بتا دی’ارباز سے شادی کے بعد محسوس ہوا کہ۔۔۔‘، ملائکہ اروڑا نے اہم بات بتا دیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑا نے ایک بار پھر سابق شوہر اداکار و پروڈیوسر ارباز خان سے شادی اور طلاق پر اپنے خیالات کا اظہار
مزید پڑھ »

اروشی روٹیلا نے سیاست میں جانے کیلئے مداحوں سے رائے مانگ لیاروشی روٹیلا نے سیاست میں جانے کیلئے مداحوں سے رائے مانگ لیسیاسی میدان میں قدم رکھنے کیلئے ایک ٹکٹ پہلے ہی مل چکا ہے، اداکارہ کا انکشاف
مزید پڑھ »

ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ کا ماہ رمضان میں مکمل قرآن پاک پڑھنے کا انکشافہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ کا ماہ رمضان میں مکمل قرآن پاک پڑھنے کا انکشافدنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ نے ماہ رمضان میں قرآن پاک کو حرف بہ حرف پڑھنے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سلمان خان نے مجھے کہا یہی وقت ہے پیسہ بنالو! رندیپ ہداسلمان خان نے مجھے کہا یہی وقت ہے پیسہ بنالو! رندیپ ہدابالی وڈ کے منجھے ہوئے اداکار رندیپ ہدا نے انکشاف کیا ہے کہ دبنگ خان نے انھیں کیریئر کے دوران پیسے بنانے کا مشورہ دیا تھا۔
مزید پڑھ »

عجیب و غریب اور خوفناک بیماری، چہرے بگڑے ہوئے نظر آتے ہیںعجیب و غریب اور خوفناک بیماری، چہرے بگڑے ہوئے نظر آتے ہیںطبی محققین نے ایک ایسی بیماری کا انکشاف کیا ہے کہ جس میں مبتلا شخص کو سامنے والے کا چہرہ خوفناک اور بے ترتیب دکھتا ہے۔
مزید پڑھ »

یہ حکومت ایک 2 ماہ نکال دے تو بڑی بات ہے، سینیٹر ہمایوں مہمندیہ حکومت ایک 2 ماہ نکال دے تو بڑی بات ہے، سینیٹر ہمایوں مہمنداسلام آباد : سینیٹر ہمایوں مہمند کا کہنا ہے کہ یہ حکومت ایک دوماہ نکال دے تو بڑی بات ہے، ان میں صلاحیت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 20:11:53