ایک ماہ میں تیسری مرتبہ شرح سود میں کمی،شرح سود میں 2فیصد کمی کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

ایک ماہ میں تیسری مرتبہ شرح سود میں کمی،شرح سود میں 2فیصد کمی کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

ایک ماہ میں تیسری مرتبہ شرح سود میں کمی،شرح سود میں 2فیصد کمی کا اعلان StateBank_Pak CoronavirusPandemic Coronavirus CoronaInPakistan

سبب شرح سود میں 2فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے جس کے ساتھ ہی شرح 9فیصد ہو گئی ہے۔ گزشتہ ماہ 24مارچ کو منعقدہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس کی وبا کے عالمی اور مقامی معیشت پر پڑنے والے سنگین اثرات کا جائزہ لیا گیا تھا اور اس کے بعد فیصلہ کیا گیا تھا کہ کورونا کے سبب ہر لمحہ بدلتی صورتحال کے پیش نطر وہ

ضرورت کے پیش نظر پر ممکن اقدامات اٹھاتے رہیں گے تاکہ وائرس کے سنگین اثرات سے بچانے کے لیے معیشت کو سہارا دیا جا سکے۔ اجلاس میں کہا گیا کہ مالی سال 2020 میں معیشت کے مزید 1.5فیصد سکڑنے کا خطرہ ہے جس کے بعد مالی سال 2021 میں 2فیصد بہتری کا امکان ہے جبکہ مہنگائی کی شرح 11-12فیصد جبکہ اگلے سال کم ہو کر 7-9فیصد رہنے کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئیپنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئیپنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئی GOPunjabPK coronavirus
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مزید اضافہ، امریکہ میں حالات خرابپاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مزید اضافہ، امریکہ میں حالات خراباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے اور پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 272 کیسز سامنے آ ئے
مزید پڑھ »

یورپ میں کرونا کے متاثرین ایک ملین سے تجاوزیورپ میں کرونا کے متاثرین ایک ملین سے تجاوزیورپ میں کرونا کے متاثرین ایک ملین سے تجاوز CoronaVirusUpdate CoronavirusOutbreak CoronaVirusInEurope EuropeanCountries WHO
مزید پڑھ »

یورپ میں کرونا کے متاثرین ایک ملین سے تجاوز'یورپ میں کرونا کے متاثرین ایک ملین سے تجاوز''اے ایف پی' کی رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک میں اب تک 10 لاکھ 3 ہزار 284 فراد کرونا کا شکار ہوئے
مزید پڑھ »

امریکا :2600 کے قریب لوگ ہلاک، ایک دن میں کرونا سے اموات کا نیا ریکارڈامریکا :2600 کے قریب لوگ ہلاک، ایک دن میں کرونا سے اموات کا نیا ریکارڈامریکا :2600 کے قریب لوگ ہلاک، ایک دن میں کرونا سے اموات کا نیا ریکارڈ CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak CoronaVirusInAmerica DeathTollRaising NewRecord StateDept WHO
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 05:43:37