ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں میں کل سے 12 ہزار فی کس رقم تقسیم ہوگی، وزیراعظم PMImranKhan Pakistan FightAgainstCoronavirus ReliefPackage TigerForce LockDown InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
ہوگی، رقم تقسیم کا مرحلہ 2 سے ڈھائی ہفتوں میں مکمل ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل سے ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں میں 12 ہزار فی کس رقم تققسیم ہوگی، احساس پروگرام کل سے شروع ہورہا ہے، اس میں کوئی سیاسی مداخلت نہیں، ڈھائی ہفتوں میں کوئی خاندان محروم رہ گیا تو فنڈز سے رقم دیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایس ایم ایس کے ذریعے ساڑھے 3 کروڑ لوگوں نے رابطہ کیا ہے، میرٹ پر یہ پیسہ ملک میں 17 ہزار جگہوں پرسے دیا جائے گا۔ احساس پروگرام میں مزید بہتری...
انڈسٹری کھولنے سے مزدوروں کو روزگار ملے گا۔عمران خان نے کہا کہ ہم سب کو سمجھنا چاہئے احتیاط سے بہت بڑے مسئلے سے بچ سکتے ہیں، بیماری کے بدترین اثرات سے بچنا ہمارے ہاتھ میں ہے، زیادہ لوگ جمع ہوتے ہیں تو بیماری تیزی سے پھیلتی ہے یہ سب سے خطرناک ہے، جن لوگوں کو بیماری لگتی ہے ان میں سے 85 فیصد لوگوں کو خاص فرق نہیں پڑے گا، کرونا سے متاثرہ 4 یا 5 فیصد ایسے لوگ ہیں جنہیں اسپتال جانا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ کرونا بیماری سے 100 میں سے ایک یا ڈیڑھ انسان مر سکتا ہے، جب بھی زیادہ لوگ جمع ہوں گے تو یہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت نے کے ڈی اے کیلئے 20 کروڑ 40لاکھ کی گرانٹ جاری کردیکراچی: حکومتِ سندھ نے کے ڈی اے کیلئے 20 کروڑ40لاکھ کی گرانٹ جاری کردی۔ کے ڈی اے ملازمین کی تنخواہوں کے لیے گرانٹ جاری کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے ایک کروڑ 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے۔ ثانیہ نشتراحساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے ایک کروڑ 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے۔ ثانیہ نشتر EhsaasEmergencyCash SaniaNishtar pid_gov MoIB_Official FinancialAid CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge COVID19Pakistan
مزید پڑھ »
کورونا سے پاکستان میں ایک کروڑ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہپاکستان میں منصوبہ بندی کی وزارت کے ذیلی ادارے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس نے کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی سرگرمیوں پر منفی اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے ایک کروڑ سے زائد افراد کے بیروزگار ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکہ میں ایک اورقیامت خیزدن ،ایک ہی دن میں1255 ہلاکتیںامریکہ میں ایک اورقیامت خیزدن ،ایک ہی دن میں1255 ہلاکتیں Read News USA StateDept CronaVirus
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ایک اور برطانوی وزیر قرنطینہ میں، انڈونیشیا میں تراویح گھر پر پڑھنے کی تاکید، دنیا بھر میں مریضوں کی 13 لاکھ سے بڑھ گئی - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 13 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 74 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سپین میں ایک بار پھر ہلاکتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں 743 ہلاتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »
سینیٹ سیکریٹریٹ کو ایک بار پھر بند کرنے کا فیصلہسینیٹ سیکریٹریٹ کو ایک بار پھر بند کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »