ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ میرا بیرون ملک سفر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: عمران خان لائیو پیج:
صحافی سمیع ابراہیم کی بازیابی کا معاملہ: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے ساڑھے بارہ بجے تک جواب طلب کر لیااسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی سمیع ابراہیم کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے ساڑھے بارہ بجے تک جواب طلب کر لیا ہے۔دورانِ سماعت ایس ایچ او آبپارہ نے عداالت کو بتایا کہ سمیع ابراہیم کے لاپتہ ہونے کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کر لیا گیا ہے۔عدالت نے سوال کیا کہ جہاں سے لاپتہ ہوئے کیا اس کے قریب کوئی سی سی ٹی وی کیمرہ نہیں؟ ایس ایچ او تھانہ آبپارہ کا کہنا...
اس پر وزارت دفاع کے نمائندے نے عدالت کو بتایا کہ کل شام کو پٹیشن کی کاپی ملی، کچھ وقت دے دیں جواب دے دیں گے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ سمیع ابراہیم صحافی ہیں، روزانہ ٹی وی پر آتے ہیں ہر کوئی ان کو جانتا ہے۔ اس کے بعد وزارت دفاع کے نمائندے نے عدالت سے پیر تک کا وقت مانگا کہ پیر تک رپورٹ جمع کرا دیں گے۔ وکیل راجہ عامر عباس نے عدالت سے استدعا کی کہ صحافی سمیع ابرااہیم بیمار ہیں، ان کی بازیابی کے لیے ایک گھنٹے کا وقت دے دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران کی پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پر پولیس حملے کی مذمتچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ کی رہائشگاہ پر پولیس حملے کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے: وزیر دفاع خواجہ آصفعسکری تنصیبات پر حملہ عمران خان کا آخری حربہ تھا، 9 مئی کے واقعات اچانک نہیں پلاننگ کے تحت ہوئے، وزیر دفاع
مزید پڑھ »
پارٹی چھوڑنے کیلیے شدید دباؤ ڈالا جارہا ہے، عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گی، مسرت جمشید - ایکسپریس اردوپارٹی چھوڑنے کیلیے شدید دباؤ ڈالا جارہا ہے، عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گی، مسرت جمشید مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو میں یومِ تکریمِ شہداء کی مرکزی تقریبیومِ تکریمِ شہدائے پاکستان پر آج ملک بھر میں خصوصی پروگرام اور تقریبات ہوں گی۔
مزید پڑھ »