ای سی سی نے پاسکو کیلئے گندم کا ہدف 18 لاکھ میٹرک ٹن کرنےکی منظوری دیدی

Wheat Crop خبریں

ای سی سی نے پاسکو کیلئے گندم کا ہدف 18 لاکھ میٹرک ٹن کرنےکی منظوری دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

چند روز قبل وزیراعظم شہباز شریف نے کسانوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے گندم کی خریداری کا ہدف 14 لاکھ سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کرنے کی ہدایت کی تھی

۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ اور ایم ڈی پاسکو بھی شریک ہوئے، اجلاس میں گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے اور گندم کی خریداری کے لیے مطلوبہ کیش کریڈٹ کی حد بڑھانے کی منظوری دی گئی۔ ای سی سی کی جانب سے اسٹیل ملز کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کی بھی منظوری دی گئی اور ہدایت کی گئی کہ وزارت صنعت اسٹیل ملز کے اثاثےکے مستقبل میں استعمال کیلئے ٹائم لائن کے ساتھ تفصیلی منصوبہ دے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسانوں کی شکایات کا نوٹس: وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکمکسانوں کی شکایات کا نوٹس: وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا
مزید پڑھ »

گندم اسکینڈل کے حوالے سے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا بیان سامنے آگیاگندم اسکینڈل کے حوالے سے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا بیان سامنے آگیاوزیر اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے ، 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی کمی تھی، صرف 34 لاکھ میٹرک ٹن درآمد کی گئی: سابق نگران وزیر اعظم
مزید پڑھ »

پاکستان میں رواں برس مجموعی کھپت سے 18 لاکھ ٹن زیادہ گندم پیدا ہوگی: ذرائع محکمہ خوراکپاکستان میں رواں برس مجموعی کھپت سے 18 لاکھ ٹن زیادہ گندم پیدا ہوگی: ذرائع محکمہ خوراکرواں برس چاروں صوبوں کا گندم پیداواری ہدف 3 کروڑ 21 لاکھ ٹن مقرر کیا گیا ہے لیکن رواں برس 2 کروڑ 96 لاکھ ٹن گندم کی پیداوار متوقع ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہکسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ بروقت پہنچائیں گے، ان کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دوں گا: وزیر اعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اینڈ سروس کارپوریشن (پاسکو) کے تحت کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 18 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کے فیصلے کا مقصد کسانوں کو فائدہ پہنچانا ہے۔ وزیراعظم نے لاہور میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گندم خریداری پر تحفظات دور کرنے کےلیے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی کمیٹی...
مزید پڑھ »

بلاضرورت وافر مقدار میں درآمد شدہ گندم حالیہ بحران کی وجہ بنیبلاضرورت وافر مقدار میں درآمد شدہ گندم حالیہ بحران کی وجہ بنیپہلےمرحلے میں20 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی اجازت دی گئی تھی، درآمد کی گئی گندم فروری میں پاکستان پہنچنا تھی تاہم تاخیرکی گئی: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 21:03:28