اے آروائی کے پروگرام “جیتو پاکستان ” کے نام پر فراڈ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا ARYNewsUrdu JeetoPakistan
تفصیلات کے مطابق پاکستان کا سب سےبڑا ٹی وی گیم شو جیتوپاکستان جس میں شرکت کاخواہشمند پوراپاکستان ہے، ہرگھرمیں دیکھے جانے والےگیم شوکی کامیابی جہاں آسمان کی بلندیوں کوچھو رہی ہے، وہیں جعل سازگروہ عوام کو بےوقوف بنا رہے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان لانڈھی،کورنگی میں جیتو پاکستان کے نام پر گھروں پر گئے اور شو کا جھانسہ دیکر شہریوں سے پیسے بٹورتے تھے ، ملزمان نے خاتون کو بیوقوف بناکر سونے کی بالیاں اور 3ہزار روپے بھی لوٹے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسافر کا سامان چوری کرنے کے الزام میں پی آئی اے کے 2 ملازم گرفتارمسافر کا سامان چوری کرنے کے الزام میں پی آئی اے کے 2 ملازم گرفتار Pakistan PIA Passenger Servants Arrested Official_PIA pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
مزید پڑھ »
کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن، سی اے اے کو معلومات تک رسائی دینے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن، سی اے اے کو معلومات تک رسائی دینے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
روشن سندھ پروگرام کے کنٹریکٹرنے نیب کوساڑھے 6کروڑ واپس کردیئےجعلی اکاؤنٹس کیس میں کرپشن کی رقوم برآمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے، روشن سندھ پروگرام منصوبے کے کنٹریکٹر نے 6 کروڑ 42 لاکھ روپے نیب کو واپس کر دیئے پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
عثمان شنواری اے بی ڈویلیئرز اور ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنے کے خواہشمند
مزید پڑھ »