اے ایس ایف منی لانڈرنگ اور منشیات اسملنگ کیخلاف کوشاں ہے، میجر جنرل ظفر الحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
کراچی : ڈی جی اے ایس ایف میجر جنرل ظفر الحق نے کہا ہے کہ جوانوں کو جدید تقاضوں کے مطابق تربیت دی جاتی ہے،اہلکاروں نے منی لانڈرنگ کی روک تھام اور منشیات کی اسملنگ کیخلاف مؤثرکارروائیاں کیں۔
اس کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر منی لانڈرنگ کی کوششوں کو ناکام بنایا اور منشیات کی اسملنگ کی کوششوں کو بھی ناکام بناتے ہوئے متعدد ملزمان گرفتار کیے۔ میجر جنرل ظفرالحق نے کہا کہ اے ایس ایف ملک کے تمام ائیرپورٹ پر اپنے فرائض پیشہ وارانہ طور پر انجام دے رہی ہے، ماضی میں جو حالات رہے ان میں یہ بہت اہم ذمہ داری کا کام ہے۔48میں سے24 ایئرپورٹس پر اے ایس ایف سیکورٹی کے فرائض انجام دے رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
28 غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل کھیلنے پر رضامندجنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر ڈیل سٹین ان 28 غیرملکی کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنھوں نے آئندہ سال ہونے والی پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 5: دنیائے کرکٹ کے 28 بڑے کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی.
مزید پڑھ »
پشاور: چمکنی میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ڈی ایس پی شہیدپشاور: صوبہ خیبرپختونخواہ کے علاقے چمکنی میں پولیس کی فائرنگ سے ڈی ایس پی شہید اور ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
پشاور: حملے میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی شہیدپشاور: حملے میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی شہید تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پشاور:گاڑی پرنامعلوم افراد کی فائرنگ,ڈی ایس پی سی ٹی ڈی شہیدپشاور:گاڑی پرنامعلوم افراد کی فائرنگ,ڈی ایس پی سی ٹی ڈی شہید Pakistan Peshawar Unknown Firing CTD DSP Killed KPKUpdates PTIofficial pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
پشاور میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ڈی ایس پی شہید | Abb Takk News
مزید پڑھ »