آسٹریلیا بھیجے جانے والے لیڈیز سوٹس میں جذب 10 کلو سے زائد آئس برآمد کی گئی، اے این ایف
اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 11 کروڑ روپے سے زائد کی 107 کلو منشیات برآمد کرلیں۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کی فروخت اور اسمگلنگ میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد میں کالج کے قریب ملزم کے قبضے سے 500 گرام جبکہ ایف 8 اسلام آباد میں پارک کے قریب ملزم سے 2.
دوسری جانب کراچی میں کوریئر آفس کے ذریعے آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے 3 عدد لیڈیز سوٹس میں جذب شدہ 10.750 کلو گرام آئس برآمد ہوئی۔ پشاور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر کے ٹرالی بیگ سے 2.850 کلو گرام آئس برآمد کی گئی۔ بلوچستان مین ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے سے 63 کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔
سرینگر ہائی وے اسلام آباد کے قریب کار کے خفیہ خانے میں چھپائی گئی 18 کلو گرام چرس برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتارکر لیا گیا۔ سواں اڈا بس اسٹاپ راولپنڈی کے قریب 2 کار میں چھپائی گئی 9.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے این ایف کا کریک ڈاؤن؛ ایک کروڑروپے مالیت سے زائد کی منشیات برآمداسلام آباد میں غیر ملکی شہری سے کوکین برآمد ہوئی،
مزید پڑھ »
اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن: ایک کروڑ روپے سے زائد کی منشیات برآمداینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ 4 مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 112.529 کلوگرام منشیات برآمد کرلی گئی۔
مزید پڑھ »
اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، 48 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمداے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »
لیڈیز کپڑوں کے پارسل میں چھپائی گئی 6 کلو سے زائد آئس برآمدمختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 کروڑ 84 لاکھ سے زائد کی منشیات برآمد کی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »
منشیات برآمد میں 8 ملزمان گرفتار، 3 کروڑ 84 لاکھ سے زائد کی مالیت کی منشیات برآمد کی گئیانٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 کروڑ 84 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی۔
مزید پڑھ »
جدہ جانے والے مسافر کے کپڑوں میں جذب 9 کلو سے زائد آئس برآمدمختلف کارروائیوں میں ایک کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد کرکے 4 ملزمان کوگرفتارکیا گیا، اے این ایف
مزید پڑھ »