مصنف:ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈزترجمہ:ریاض محمود انجم قسط:37میں نے استفسار کیا: ”آپ اس کیسٹ کو کب آن ONکرتے ہیں؟“ انہوں نے بتایا: ”ہم دونوں صبح ایک ہی کار میں اپنے اپنے دفتر جاتے ہیں۔ کار میں بیٹھنے کے بعد سب سے پہلے اس کیسٹ کو آن ONکرتے ہیں۔ جب ہم اکٹھے کارمیں گھر واپس آتے ہیں تو اس وقت بھی ہم اکثر یہ کیسٹ سنتے ہیں۔ ایک اچھا اور عظیم دن گزارنے کے لیے...
ا پنی ذات کو اپنے ہاتھ فروخت کر دیجیے، اپنی ذات میں موجود صلاحیتوں کا بھر پور فائدہ اٹھانے کیلیے اپنے خیالاتی ذہنی ٹی وی کے ذریعے تشہیری مہم چلائیے”ہم دونوں صبح ایک ہی کار میں اپنے اپنے دفتر جاتے ہیں۔ کار میں بیٹھنے کے بعد سب سے پہلے اس کیسٹ کو آن ONکرتے ہیں۔ جب ہم اکٹھے کارمیں گھر واپس آتے ہیں تو اس وقت بھی ہم اکثر یہ کیسٹ سنتے ہیں۔ ایک اچھا اور عظیم دن گزارنے کے لیے ہم صرف دو مندرجہ ذیل خوشیوں میں پر قانع رہتے ہیں۔2: اپنی اس ٹیپ کی...
”بالکل، ہمیں یہ ادراک ہوچکا ہے کہ جب ہم ایک ماہ بعد ٹیپ میں کچھ تبدیلی کرتے ہیں تو یہ ہمارے لیے بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔ اس ٹیپ میں وہی باتیں کچھ نئے انداز سے کی جاتی ہیں، اور یہ طریقہ ہمارے عزم اور ولولے کو توانائی بخشنے کے لیے بہت اچھا اور مفید ہے۔ اس کے ذریعے ہم ٹیپ میں وہ نئی وجوہات بھی شامل کر سکتے ہیں کہ ہمیں اپنی ذات پر فخر کیوں کرنا چاہیئے۔“
آپ اپنی ذات میں موجود صلاحیتوں کا بھر پور فائدہ اٹھانے کے لیے اپنے خیالاتی ذہنی ٹی وی کے ذریعے تشہیری مہم چلائیے: جین نے مجھے یہ بتایا کہ اس فلم کے ذریعے اپنی خوبیوں، اپنی صلاحیتوں اور اپنے اہداف و مقاصد سے آگاہ ہونے کے علاوہ وہ اپنے جسم کی حرکات، سکنات اوربدنی کیفیات میں بھی بہتری پیدا کر سکتے ہیں۔ اس نے یہ بھی بتایا کہ اس طریقے کے ذریعے انہیں یہ بھی معلو م ہوگیا کس طرح اچھا لباس پہنا جاسکتا ہے اور اس مرحلے کے دوران ان کے اعتماد میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور : نشہ آور جوس پلا کر گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گینگ کا رکن گرفتارلاہور : نشہ آور جوس پلا کر گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گینگ کے کارندے کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان غریب لوگوں کو پیسوں کا لالچ دیکر بھی گردے نکلواتے تھے۔
مزید پڑھ »
بھارت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیںوزارت پٹرولیم و قدرتی گیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
جعلی پولیس افسر بن کر اپنے لیے دُلہا دیکھنے جانے والی لڑکی کیساتھ کیا ہوا؟بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں جعلی پولیس افسر بن کر اپنے لیے دُلہا دیکھنے جانے والی لڑکی کو گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
جاوید میانداد کو کرکٹ کا جنون کیسے ہوا؟ بچپن کی کہانی سنا دیپاکستان کرکٹ کے سابق کپتان لیجنڈری جاوید میاندار کو کرکٹ کو جنون کیسے ہوا اس کا انکشاف انہوں نے خود اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔
مزید پڑھ »
بائیکاٹ سے بڑا نقصان، اسٹار بکس نے اہم فیصلہ کرلیاگزشتہ 6 ماہ کے دوران مسلسل مشکل کاروباری حالات کے نتیجے میں ہم نے اپنے اسٹورز میں عملے کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
خاتون کی برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا ریکارڈبرف کی تہہ کے نیچے 459 فٹ گہرائی میں جا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا
مزید پڑھ »