بااثرشخصیت کو قید میں سہولتیں اور غریب بنیادی سہولت سے محروم ہے ،چیف جسٹس اطہرمن اللہ

پاکستان خبریں خبریں

بااثرشخصیت کو قید میں سہولتیں اور غریب بنیادی سہولت سے محروم ہے ،چیف جسٹس اطہرمن اللہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

بااثرشخصیت کو قید میں سہولتیں اور غریب بنیادی سہولت سے محروم ہے ،چیف جسٹس اطہرمن اللہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد : چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے اڈیالہ جیل کے قیدی کےعلاج سے متعلق کیس میں ریمارکس میں کہا بااثر شخصیت کو قید میں سہولتیں غریب کو بنیادی سہولت تک نہیں ملتی، قوانین کے مطابق ریاست کو بیمار قیدی کو آزاد کرنے کا اختیار ہے۔

عدالت نے کہا آپ کےنمائندے تو ہیومن رائٹس ایشوز کا جائزہ لے رہے ہوں گے ، جس پر ہیومن رائٹس نمائندہ نے بتایا جیل انتظامیہ سےکہاکہ قیدیوں کا تفصیلی طبی معائنہ ہوناچاہیے۔ چیف جسٹس نے مزید کہا یہ ایک اہم مسئلہ ہے جس پر آج تک کسی کو احساس نہ ہوا، کہیں رکاوٹ یا کمی ہے تو حکومت کو آگاہ کریں ، قیدی مکمل طور پر ریاست پر انحصار کرتا ہے تو نمائندے کا کہنا تھا عدالت حکم دے توہم لیگل معاونت کےمنتخب نمائندوں میں تبدیلی کرنا چاہتےہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کیس میں پولیس نے چند افراد کو حراست میں لے لیادعا منگی کیس میں پولیس نے چند افراد کو حراست میں لے لیاکراچی(ویب ڈیسک) دعا منگی کا اغوا کیس میں پولیس نے چند مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »

پی آئی سی میں علاج کی سہولتیں تاحال تعطل کا شکارپی آئی سی میں علاج کی سہولتیں تاحال تعطل کا شکارپی آئی سی میں علاج کی سہولتیں تاحال تعطل کا شکار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درجاسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درجاسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درج islamicUniversity Islamabad StudentGroups Clash Fight FIR IslamabadPolice ICT_Police pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

ماں کو گاڑی کی ٹکر، کمسن بچے کی طیش میں‌ آکر گاڑی پر یلغار، ویڈیو وائرلماں کو گاڑی کی ٹکر، کمسن بچے کی طیش میں‌ آکر گاڑی پر یلغار، ویڈیو وائرلماں کو گاڑی کی ٹکر، کمسن بچے کی طیش میں‌ آکر گاڑی پر یلغار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بورس جانسن کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک بادوزیراعظم عمران خان کی بورس جانسن کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے انتخابات میں کامیابی پر برطانوی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بورس جانسن کو برطانوی انتخابات میں کامیابی پرمبارکباد - Pakistan - Dawn Newsوزیراعظم کی بورس جانسن کو برطانوی انتخابات میں کامیابی پرمبارکباد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 01:46:08