بابر اعظم کو سپورٹ کرنے فیملی امریکا پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

بابر اعظم کو سپورٹ کرنے فیملی امریکا پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جنہیں پوری قوم کی سپورٹ حاصل ہے اب انہیں حوصلہ دینے کے لیے ان کے والدین اور بھائی بھی امریکا پہنچ گئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا پہلا راؤنڈ کھیلنے کے لیے اس وقت امریکا میں موجود ہے اور جمعرات 6 جون کو ڈیلاس میں میزبان امریکا کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی جس کے بعد نیویارک میں میگا ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا ہوگا جس کا سب کو شدت سے انتظار ہے۔

میگا ایونٹ میں تیسری بار ٹیم کی قیادت کرنے والے بابر اعظم کو یوں تو پوری پاکستانی عوام کی حمایت حاصل ہے اب ان کا حوصلہ بڑھانے کے لیے کپتان کے والدین اور بھائی بھی امریکا پہنچ گئے ہیں۔بابر اعظم جو اپنے کرکٹ کیریئر کے کئی فیصلے اپنے والد کی مشاورت سے کرتے ہیں اور بھائی بھی ان کی کامیابی کو اپنے مختلف اقدامات سے سراہتے رہتے ہیں۔ یہ دورہ انگلینڈ کے دوران بھی بابر اعظم کی سپورٹ کے لیے برطانیہ میں موجود...

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم گروپ اے میں شامل ہے اور وہ 6 جون کو ڈیلاس میں میزبان ٹیم امریکا، 9 جون کو نیویارک میں بھارت، 11 جون کو کینیڈا اور 16 جون کو آئرلینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی۔ویب ڈیسکٹی 20 ورلڈ کپ: پاپوا نیوگنی ٹیم کی چونکا دینے والی حقیقت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم کی لیجنڈ سنیل گواسکر سے ملاقات، آپس میں کیا گفتگو ہوئی؟بابر اعظم کی لیجنڈ سنیل گواسکر سے ملاقات، آپس میں کیا گفتگو ہوئی؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی امریکا میں سابق بھارتی کپتان لیجنڈری سنیل گواسکر سے ملاقات ہوئی جس میں مختصر گفتگو کی گئی۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم کے ایک اوور میں 4 بلند و بالا چھکے! ویڈیو وائرلبابر اعظم کے ایک اوور میں 4 بلند و بالا چھکے! ویڈیو وائرلکپتان بابر اعظم نے آئرلینڈ کے بینجمن وائٹ کو چار چھکے کیا مارے ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کے آگ کی طرح پھیل گئی۔
مزید پڑھ »

اذلان شاہ کپ میں شاندار پرفارمنس، قومی کرکٹرز بھی ہاکی ٹیم کی سپورٹ میں بول پڑےاذلان شاہ کپ میں شاندار پرفارمنس، قومی کرکٹرز بھی ہاکی ٹیم کی سپورٹ میں بول پڑےاپنی ہاکی ٹیم پر بے حد فخر ہے، ہاکی ٹیم نے محدود وسائل میں شاندار پرفارمنس دی، ان کی سپورٹ جاری رکھیں، یہ ضرور ٹرافی جیتیں گے: بابر اعظم
مزید پڑھ »

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار، سزا سنا دی گئیامریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار، سزا سنا دی گئیتاریخ میں پہلی بار امریکا کے کسی سابق صدر کو سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

آئی فون صارفین کو درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ جاریآئی فون صارفین کو درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ جاریکمپنی کی جانب سے صارفین کو اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے اسرائیل کو حماس رہنماؤں کی خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 05:54:49