سوشل میڈیا پر دعا زہرہ کے انٹرویو کا کلپ وائرل
قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم سے پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل دعا زہرہ نے کھلےعام محبت کا اظہار کردیا۔
نجی ٹی وی کے شو مزاحیہ پروگرام دی نائٹ شو ود ایاز سمو میں گفتگو کرتے ہوئے ماڈل و اداکارہ دعا زہرہ نے اقرار کیا کہ ''وہ قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر اور سابق کپتان بابراعظم سے پیار کرتی ہیں''۔ اداکارہ نے کہا کہ ''انہیں پاکستانی ٹیم میں بابراعظم پر زبردست کرش ہے اور میں اس پر کی جانے والی ٹرولنگ کو ناپسند کرتی ہوں''۔زہرہ نے ناقدین پر زور دیا کہ ''وہ سابق کپتان کی تذلیل کرنے سے گریز کریں، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی دوسرے کرکٹر میں دلچسپی نہیں ہے''۔
گزشتہ برس شوبز انڈسٹری کی ایک اور اداکارہ نازش جہانگیر نے انسٹاگرام پر سوال جواب کا لائیو سیشن رکھا تھا جس پر ایک مداح نے سوال کیا تھا کہ اگر آپ بابراعظم شادی کی پیشکش کریں تو آپ کا جواب کیا ہوگا؟۔ اداکارہ نے جواب دیا تھا کہ مداح کے سوال کے جواب میں نازش جہانگیر نے کہا کہ "میں معذرت ہی کروں گی"۔Feb 04, 2025 01:38 AMFeb 04, 2025 01:38 AMFeb 03, 2025 01:52 PMسہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئیچیمپئنز ٹرافی: ایشون ٹیم میں شامل نہ کیے جانیوالے اہم اسپنر کی حمایت میں سامنے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پریتی زنٹا نے کیلیفورنیا آگ سے ہونے والی تباہی کا اظہار کیابالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے کیلیفورنیا کی آگ سے ہونے والی تباہی کا اظہار کیا ہے اور اس عمل کے باعث انہیں گہرا صدمہ پہنچا ہے
مزید پڑھ »
شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ پر اپنی اہلیہ سے محبت کا اظہار کیاقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ پر اپنی اہلیہ انشا آفریدی سے محبت کا اظہار کیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی اور انشا کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کے ساتھ دو سال گزر گئے ہیں اور وہ اس قدر گہرے احساسات سے محبت کا تصور بھی نہیں کرتے تھے۔ انہوں نے انشا کی جانب سے ان کی زندگیوں کو خوبصورت بنانے اور انہیں ایک لڑکے کا تحفہ دہا کے لیے شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھ »
شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ پر اہلیہ سے محبت کا اظہار کیاقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ پر اپنی اہلیہ انشا آفریدی کو جذباتی پیغاموں کے ساتھ محبت کا اظہار کیا. انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی اور انشا کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ان کے ساتھ دو سال گزرے ہیں جیسے ایک لمحے میں. انشا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شاہین نے کہا کہ انہوں نے ان کی زندگی کو خوبصورت بنایا اور انہیں بیٹے جیسا عظیم تحفہ دیا.
مزید پڑھ »
جگن کاظم کا ن夜 شو میں حیرت انگیز انکشافمعروف اداکارہ جگن کاظم نے نجی ٹی وی کے نائٹ شو میں اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے حیرت انگیز انکشافات کیے۔ انہوں نے محبت کے موضوع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے سابق شوہر سے بے پناہ محبت تھی لیکن تشدد کو برداشت نہیں کر سکیں اور علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ اداکارہ نے محبت کو یک طرفہ جذبات سے تعبیر کرتے ہوئے ماں اور بچے کے رشتے کی مثال دی۔ ان کا کہنا تھا کہ ماں کی اپنے بچے کے لیے محبت یک طرفہ ہوتی ہے۔ بچے کی پیدائش سے ہی ماں اپنی اولاد سے محبت کرتی ہے، چاہے اولاد نافرمان ہی کیوں نہ ہو، ماں اپنی محبت کرنا نہیں چھوڑتی۔ جگن کاظم نے اپنی بات چیت میں واضح کیا کہ محبت ایک طاقتور جذبہ ہے لیکن کسی بھی رشتے میں تشدد اور ظلم کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ اداکارہ کے انکشافات نے ان کے مداحوں کو ایک مضبوط پیغام دیا ہے کہ محبت کے ساتھ ساتھ خودداری اور اپنی عزتِ نفس کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔
مزید پڑھ »
چہل، دھناشری ورما کے بعد ایک اور بھارتی کرکٹر کی طلاق؟ افواہیںاداکارہ اور کرکٹر نے ایک دوسرے کو اَن فالو کردیا، تصاویر بھی ڈیلیٹ
مزید پڑھ »
بھارتی اداکارہ کو ان کے اکاؤنٹنٹ نے لاکھوں کا چونا لگا دیااداکارہ نے انکشاف کیا کہ ان سے دھوکے سے کئی چیک سائن کروائے گئے
مزید پڑھ »