بابر اعظم سے شادی کے سوال پر نازش جہانگیر نے کیا کہا؟

پاکستان خبریں خبریں

بابر اعظم سے شادی کے سوال پر نازش جہانگیر نے کیا کہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے شادی سے متعلق سوال کا جواب دے دیا.

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نازش جہانگیر نے مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں انہوں نے مداحوں کے سوالات کے جوابات دیے۔

اسی دوران ایک مداح نے نازش جہانگیر سے پوچھا کہ ’اگر نہیں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم شادی کی پیشکش کریں تو ان کا جواب کیا ہوگا؟واضح رہے کہ نازش جہانگیر کی انسٹاگرام اسٹوری کا یہ اسکرین شاٹ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہا ہے جس پر صارفین کی جانب سے تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔ دوسری جانب نازش جہانگیر نے 22 اپریل کی سہ پہر کو انسٹاگرام پر آخری اسٹوری شیئر کرنے کے بعد اکاؤنٹ کو پرائیویٹ کرلیا ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام کو پرائیویٹ کرنے سے قبل اپنی اسٹوری میں بابر اعظم کے مداحوں کی جانب سے ٹرولنگ کرنے کی بات کی تھی۔نازش جہانگیر نے اپنی اسٹوری میں لکھا تھا کہ بابر اعظم کے مداح ان کی بات سے خفا ہوکر انہیں شدید ٹرولنگ کا نشانہ بنا رہے ہیں۔اداکارہ نے لکھا تھا کہ ان کا کرکٹرز نے کوئی لینا، دینا نہیں ہے لیکن کرکٹرز کے مداح ان کے پیچھے پڑ گئے ہیں، انہیں ٹرولنگ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوبز انڈسٹری میں کسی سے شادی نہیں کروں گی، نازش جہانگیرشوبز انڈسٹری میں کسی سے شادی نہیں کروں گی، نازش جہانگیرشادی سے متعلق نازش جہانگیر نے کہا کہ نازش جہانگیر نے ابھی تک کوئی ایسا شخص نہیں ملا جس سے میں شادی کرنا چاہتی ہوں۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم کیجانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیربابر اعظم کیجانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیرنازش جہانگیر نے اپنا آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پبلک سے پرائیوٹ کردیا
مزید پڑھ »

دوسرے بچے سے متعلق سوال پر یاسر حسین نے کیا کہا؟پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے دوسرے بچے کی پیدائش کا عندیہ دے دیا۔ مایاناز اداکار یاسر حسین آئے دن اپنے دلچسپ تبصروں کے باعث شہ سرخیوں کا حصہ بنے رہتے ہیں اور اکثر اوقات اپنے بولڈ بیانات کی وجہ سے تنازعات میں بھی گھرے رہتے ہیں۔ انہوں نے ایک بار پھر اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کے حوالے سے بیان دے کر سب...
مزید پڑھ »

گورنر سندھ کو ہٹانے کے سوال پر مراد علی شاہ نے کیا کہا؟گورنر سندھ کو ہٹانے کے سوال پر مراد علی شاہ نے کیا کہا؟وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے سوال کیا گیا کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کی اطلاعات ہیں اس حوالے سے آپ کیا کہیں گے
مزید پڑھ »

’’پی آئی اے کے 51 سے 100 فیصد شیئرز کی فروخت پر غور کیا جارہا ہے‘‘’’پی آئی اے کے 51 سے 100 فیصد شیئرز کی فروخت پر غور کیا جارہا ہے‘‘بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے 51 فیصد سے 100 فیصد کے درمیان شیئر کی فروخت پر غور کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائدمسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے اجتماع کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 01:29:10