بابر اعظم نے حج پر جانے کے خواہشمند افراد کو کیا مشورہ دیا؟

پاکستان خبریں خبریں

بابر اعظم نے حج پر جانے کے خواہشمند افراد کو کیا مشورہ دیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

بابر اعظم نے حج پر جانے کے خواہشمند افراد کو کیا مشورہ دیا؟ ARYNewsUrdu

بابر اعظم جو حال ہی میں فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں نے مشورہ دیا ہے کہ حج جوانی میں ہی کر لیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جنہوں نے رواں سال اپنی والدہ کے ساتھ حج ادا کیا ہے اور اس فریضے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آگئے ہیں۔ انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں حج پر جانے والے خواہشمند افراد کو مشورہ دیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوگیا ہے۔ ٹوئٹر پر وائرل ہوئی اس ویڈیو میں بابر اعظم ایک کار میں فیملی کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں موجود ہیں۔ اس موقع پر کار میں ہی موجود ایک شخص ان سے سفر حج سے متعلق سوال کرتا ہے جس پر قومی کپتان یہ جواب دیتے ہیں۔

بابر اعظم نے کہا کہ پہلے سنتے تھے حج جوان کا ہے کیونکہ حج کرنا آسان نہیں ہے۔ اب میں بھی یہی کہوں گا کہ حج جوانی میں ہی کر لیں کیونکہ جتنا دیر کریں گے اتنا ہی مشکل ہوگی۔Babar Azam 🗣️ "Hajj karna he to jawani me kro" ❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف پروگرام :‌ماہر معاشیات نے عوام کو کیا مشورہ دیا؟آئی ایم ایف پروگرام :‌ماہر معاشیات نے عوام کو کیا مشورہ دیا؟اسلام آباد : ماہر معاشیات ڈاکٹر خاقان نجیب نے عوام کو مشورہ دیا کہ اپنے اخراجات بہت سنبھال کر چلائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

موٹرسائیکل کی قیمتوں میں پھر اضافہموٹرسائیکل کی قیمتوں میں پھر اضافہموٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بری خبر،ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود یاماہا نے عوام کو چونا لگانا شروع کر دیا۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ : بابر اعظم کی تنزلی شاہین آفریدی کی ایک درجہ بہتریآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ : بابر اعظم کی تنزلی شاہین آفریدی کی ایک درجہ بہتری03:55 PM, 5 Jul, 2023, متفرق خبریں, کھیل, دبئی : آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 17:03:50