بابر اعظم کا شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر ردعمل آگیا

پاکستان خبریں خبریں

بابر اعظم کا شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر ردعمل آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر ردعمل آگیا۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت روانگی سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کی اور اس دوران صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی دیے۔ قومی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی، 10 اکتوبر کو پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی جبکہ 14 اکتوبر کو پاکستان کو روایتی حریف بھارت کا چیلنج درپیش ہوگا۔

تاہم بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی سے کوئی لڑائی نہیں ہوئی، ڈریسنگ روم میں ہونے والی بات غلط رنگ دے کر پیش کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین آفریدی سے تکرار پر بابر اعظم کا ردعملشاہین آفریدی سے تکرار پر بابر اعظم کا ردعملپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ دنوں اپنے اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے متعلق ڈریسنگ روم کی خبروں کی تردید کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق بابر اعظم
مزید پڑھ »

محمد آصف کی تنقید کے بعد بابراعظم کے والد کا ردعمل بھی آگیامحمد آصف کی تنقید کے بعد بابراعظم کے والد کا ردعمل بھی آگیابابر احترام کی وجہ سے ہر صورت آپ کا اوور میڈن کھیل جائے گا، اعظم صدیقی
مزید پڑھ »

خود سے زیادہ ٹیم پر اعتماد ہے: بابر اعظمخود سے زیادہ ٹیم پر اعتماد ہے: بابر اعظمپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ خود سے زیادہ مجھے میری ٹیم پر اعتماد ہے۔رپورٹ کے مطابق ورلڈکپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

شاہین سے جھگڑے کی خبروں پر بابراعظم نے کُھل کر بات کردیشاہین سے جھگڑے کی خبروں پر بابراعظم نے کُھل کر بات کردیہم ایک دوسرے سے اتنا ہی پیار کرتے ہیں جتنا ہم اپنے خاندان سے کرتے ہیں، بابراعظم
مزید پڑھ »

2013 سے 2018 تک خرابیوں کی طویل داستان ہے شاہد خاقان عباسیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سیاست سے مطمئن نہیں ہوں، 2013 سے 2018 تک خرابیوں کی طویل
مزید پڑھ »

بینائی سے محروم کرنے والے انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہبینائی سے محروم کرنے والے انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہاسلام آباد : بینائی سے محروم کرنے والے ایواسٹین انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 16:44:06