بابر اعظم پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی: ’وقت آگیا ہے کہ اپنے کھیل پر توجہ دوں‘

پاکستان خبریں خبریں

بابر اعظم پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی: ’وقت آگیا ہے کہ اپنے کھیل پر توجہ دوں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

26 دسمبر 2022 کے بعد سے بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں تاحال کوئی نصف سنچری بھی بنانے میں ناکام رہے ہیں اور بیٹنگ فارم میں گراوٹ کی ایسی ہی صورتحال باقی فارمیٹس میں بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔

پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔اپنے پرستاروں کے نام پیغام میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ انھوں نے پاکستانی ٹیم کے کپتان کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اور وہ اس بارے میں کرکٹ بورڈ اور ٹیم مینجمنٹ کو گذشتہ ماہ بتا چکے ہیں۔

بابر اعظم نے کہا کہ کپتانی ان کے لیے ایک فائدہ مند تجربہ رہا ہے، لیکن اس نے ان پر کام کے بوجھ میں اضافہ کیا۔ بابر کی زیر قیادت پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیمیں دونوں ہی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سرِ فہرست رہیں تاہم ان پر فیصلہ کن مواقع پر غیریقینی کا شکار ہونے کے حوالے سے تنقید کی جاتی رہی۔ سنہ 2024 کے آغاز میں کرکٹ بورڈ کے چیئرمین پھر تبدیل ہوئے اور اس مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نو عمر کپتان شاہین آفریدی کی شامت آئی اور ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کی کپتانی ایک بار پھر بابر اعظم کو سونپ دی گئی۔ تاہم آئرلینڈ سے شکست، انگلینڈ سے سیریز ہارنے اور پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے ہی راؤنڈ میں امریکہ اور انڈیا سے شکست کے بعد انھیں کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ایران کے بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد اسرائیل کی سنگین نتائج کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیابابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیابابر اعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے اور ذمہ داری پوری کرنے کیلیے تیار ہیں.
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دیدیابابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دیدیابطور کھلاڑی کردار ادا کرنے پر توجہ دینا اور فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں: بابر اعظم
مزید پڑھ »

بابر اور کوہلی کا ایک ہی ٹیم میں کھیلنے کا امکان، مگر کیسے؟بابر اور کوہلی کا ایک ہی ٹیم میں کھیلنے کا امکان، مگر کیسے؟سوچیں کرکٹ شائقین کے لیے وہ کتناحیران کن لمحہ ہوگا اگر جب پاکستان کے بابر اعظم، شاہین آفریدی بھارت کے ویرات کوہلی اور بمراہ ایک ہی ٹیم سے کھیل رہے ہوں۔
مزید پڑھ »

ڈپریشن کے شکار نوجوانوں میں ویپنگ کا خطرہ دوگنا ہوتا ہے، تحقیقڈپریشن کے شکار نوجوانوں میں ویپنگ کا خطرہ دوگنا ہوتا ہے، تحقیقہمیں اسی وقت نوجوانوں کی دماغی صحت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ماہرین
مزید پڑھ »

اب محلے کی ٹیم بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے، دانش کنیریااب محلے کی ٹیم بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے، دانش کنیریاسرفراز کو کپتانی سے ہٹا کو بابر کو قیادت دینا پی سی بی کا غلط فیصلہ تھا، سابق لیگ اسپنر
مزید پڑھ »

انگلینڈ کا دورہ پاکستان، انگلش ٹیم سے منسوب لفظ' Bazball' کا مطلب کیا ہے؟انگلینڈ کا دورہ پاکستان، انگلش ٹیم سے منسوب لفظ' Bazball' کا مطلب کیا ہے؟اگر آپ کرکٹ فالو کرتے ہیں تو آپ نے گزشتہ 2 سالوں کے اندر ایک نئی اصطلاح 'Bazball' ضرور سنی ہوگی جو کہ خاص طور پر انگلش کرکٹ ٹیم سے منسوب ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:09:42