حیدرآباد (ویب ڈیسک) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی 15 سالہ فین علیشا مشہور ہو گئی۔ جیونیوز کے مطابق بابر اعظم کو ایکشن میں دیکھنے کے لیے علیشا بھوپال سے حیدرآباد دکن پہنچی، علیشا نے اپنے فون کے بیک کور پر بابر اعظم کی تصویر بھی لگا رکھی ہے۔سکول گرل راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ان چند تماشائیوں میں سے ایک تھی جو ادھر ادھر بیٹھ کر پاکستان کو سپورٹ کر رہے تھے، بچی نے پاکستان نیدرلینڈز کا میچ اسٹیڈیم میں دیکھا اور اب وہ منگل کو ہونے والے پا
حیدرآباد بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی 15 سالہ فین علیشا مشہور ہو گئی۔
جیونیوز کے مطابق بابر اعظم کو ایکشن میں دیکھنے کے لیے علیشا بھوپال سے حیدرآباد دکن پہنچی، علیشا نے اپنے فون کے بیک کور پر بابر اعظم کی تصویر بھی لگا رکھی ہے۔سکول گرل راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ان چند تماشائیوں میں سے ایک تھی جو ادھر ادھر بیٹھ کر پاکستان کو سپورٹ کر رہے تھے، بچی نے پاکستان نیدرلینڈز کا میچ اسٹیڈیم میں دیکھا اور اب وہ منگل کو ہونے والے پاک سری لنکا میچ کی منتظر ہے۔میچ کے بعد علیشا واپس بھوپال چلی جائے گی، علیشا کو اپنی والدہ ساتھ بیٹھے ہوئے پاکستانی پرچم لہراتے دیکھا گیا...
اس حوالے سے علیشا نے کہا کہ میں چار سال سے بابر اعظم کی فین ہوں، میں نے سوشل میڈیا پر بابر اعظم کا فین پیج بھی بنایا لیکن پڑھائی کی وجہ سے پیج بند کرنا پڑا، کرکٹ سے محبت فیملی سے ملی۔بچی نے کہا کہ والدہ کو شاہد آفریدی پسند ہیں جبکہ والد جاوید میانداد کے بڑے فین ہیں، یہ اچھا ہے کہ فینز دونوں ٹیموں کو سپورٹ کرتے ہیں، میں پہلے انڈین ہوں، شبمن گل اور ویرات کوہلی پسند ہیں، اسی طرح بابر اعظم ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیرون ملک یوٹیوبر کی ’را ایجنٹ‘ سے خفیہ گفتگو کی ایک اور آڈیو سوشل میڈیا پر وائرلبیرون ملک یوٹیوبر کی را ایجنٹ سے جڑے روہت شرما کی مبینہ خفیہ گفتگو کی ایک اور آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ورلڈکپ؛ بی جے پی کا پارٹی کارکنان سے اسٹیڈیم بھرنے کی کوششوں کا انکشافویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی
مزید پڑھ »
طالب علم نے چپل سے ٹیچر کی پٹائی کر دیآن لائن کلاس کے دوران ایک طالب علم نے اپنے استاد کی چپل سے پٹائی کر دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔
مزید پڑھ »
ڈانٹ پڑنے پر بچی نے والد برائے فروخت کا اشتہار لگا دیاسوشل میڈیا صارفین نے اشتہار کو دلچسپ قرار دیا
مزید پڑھ »