بابر اعظم کی ورلڈ کپ سے قبل بھارت میں اشتہار کیلیے ماڈلنگ، شوٹ ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

بابر اعظم کی ورلڈ کپ سے قبل بھارت میں اشتہار کیلیے ماڈلنگ، شوٹ ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ دو روز بعد بھارت میں شروع ہو رہا ہے تاہم قومی کپتان بابر اعظم کی میگا ایونٹ سے قبل اشتہار کی ماڈلنگ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ایک روزہ عالمی کپ دو روز بعد بھارت میں شروع ہو رہا ہے۔ 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے اس میلے پر دنیا کی نظریں جم گئی ہیں اور تمام ٹیمیں اس میں شرکت کے لیے پڑوسی ملک میں پڑاؤ ڈال چکی ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم بھی بھارت پہنچ چکی ہے جہاں پرتپاک استقبال کے لطف اندوز ہونے کے بعد پہلے وارم اپ میچ میں بڑے اسکور کے ہدف کے دفاع میں ناکامی اور نیوزی لینڈ سے شکست پر قومی ٹیم کا بولنگ اٹیک تنقید کی زد میں ہے ایسے میں کپتان بابر اعظم کی ورلڈ کپ سے قبل پڑوسی ملک میں اشتہار کے ماڈلنگ کے چرچے ہو رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اس اشتہار کی شوٹنگ کے چند مناظر وائرل ہو گئے ہیں جس نے شائقین کرکٹ کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرا لی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر وائرل کرنے والی ویڈیو میں گرین شرٹس کپتان قومی ٹیم کی جرسی پہن کر اسکرین پر اپنے مشہور زمانہ شاٹس کور ڈرائیو، پُل شاٹ اور اسٹریٹ ڈرائیو کھیلتے دکھائی دیتے ہیں اور آخری شاٹ کے بعد فاتحانہ جمپ بھی لگاتے ہیںلیکن جیسے کی ٹیک او کے ہوتا ہے شوٹنگ اسٹاف کیمرے کے سامنے آتا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ میگا ایونٹ سے متعلق کسی اشتہار کا شوٹ کا حصہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ سے پہلے خامیوں پر قابو پانے کیلیے گرین شرٹس کی بھرپور تیاریاںورلڈ کپ سے پہلے خامیوں پر قابو پانے کیلیے گرین شرٹس کی بھرپور تیاریاںمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ سے پہلے خامیوں پر قابو پانے کیلیے گرین شرٹس کی بھرپور تیاریاںورلڈ کپ سے پہلے خامیوں پر قابو پانے کیلیے گرین شرٹس کی بھرپور تیاریاںمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ جیتنے کے لیے بابر اعظم کو اہم ترین مشورہ دے دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کپتان بابراعظم کو ورلڈکپ میں جارحانہ انداز میں کھیلنے کا مشورہ
مزید پڑھ »

کونسی اہم شخصیات ورلڈ کپ فائنل میں ’’پاک بھارت ٹاکرا‘‘ دیکھنا چاہتی ہیں؟کونسی اہم شخصیات ورلڈ کپ فائنل میں ’’پاک بھارت ٹاکرا‘‘ دیکھنا چاہتی ہیں؟مزید پڑھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 07:16:10