بارش کے بعد سے شہر کے متعدد علاقے تاحال بجلی سے محروم

پاکستان خبریں خبریں

بارش کے بعد سے شہر کے متعدد علاقے تاحال بجلی سے محروم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بجلی نہ ہونے کے سبب شہریوں نے رات پریشانی کی حالت میں گزاری تفصیلات جانئے: DailyJang

شہر قائد میں گلشن اقبال بلاک 15، 16 اور 17 میں رات 10بجے سے بجلی معطل ہے ، جبکہ ملیر طارق بن زیاد سوسائٹی میں صبح 7 بجے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔کلفٹن بلاک 5 میں گزشتہ روز سہہ پہر سے بجلی غائب ہے اور علاقہ مکین اس غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے بے زار آگئے ہیں۔

کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بارش کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی کا کام جاری ہے، متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی کے کام میں دشواری کا سامنا ہے۔ ترجمان کے ای کے مطابق گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا، سرجانی، ڈیفنس، گلستان جوہر، اورنگی کے کئی علاقوں میں بجلی بحال کردی گئی ہے، جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے پر حفاظتی طور پر بجلی عارضی طورپربند کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی بارش، بجلی بحالی کے مطالبے پر کے الیکٹرک کا میئر کو جوابکراچی بارش، بجلی بحالی کے مطالبے پر کے الیکٹرک کا میئر کو جوابکراچی بارش، بجلی بحالی کے مطالبے پر کے الیکٹرک کا میئر کو جواب ARYNewsUrdu karachirain
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، بجلی غائب - Pakistan - Dawn Newsکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، بجلی غائب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں موسلا دھار بارش، متعدد علاقوں میں بجلی حسب روایت غائب - Pakistan - Dawn Newsکراچی میں موسلا دھار بارش، متعدد علاقوں میں بجلی حسب روایت غائب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ہفتہ کے روز بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکانہفتہ کے روز بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) ہفتہ کے روز بالائی پنجاب، مشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

ہفتہ کے روز بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکانہفتہ کے روز بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) ہفتہ کے روز بالائی پنجاب، مشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 23:06:26