بازاروں میں رش سے خدشہ ہے کورونا تیزی سے نہ پھیلے، شوکت یوسفزئی تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بازاروں میں رش پر خدشہ ہے کہ کورونا تیزی سے نہ پھیلے، وزیراعلیٰ محمود خان کورونا سے متعلق صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں۔
پشاور سے جاری ویڈیو بیان میں شوکت یوسفزئی نے مزید کہا کہ لاک ڈاؤن میں ریلیف روز کمانے والے طبقے کی مجبوریوں کے پیش نظر دیا گیا ہے۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ شاپنگ کے دوران بچوں کو ساتھ لے کر بازاروں میں نہ جائیں، عوام نے تعاون نہ کیا تو حکومت دوبارہ لاک ڈاؤن کی طرف جاسکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حوریم سلطان سے قُسم سلطان: بازار میں بِکنے سے عثمانی سلطانوں کی مائیں بننے تکیورپ کی ملکائیں انھیں تحائف بھیجتیں۔ ایک والدہ سلطان نے تو حکم دے کر فرانسیسی جہازوں سے توپوں کی سلامی لی۔ سلطنت عثمانیہ کے حرم میں بِک کر آنے والی غلام لڑکیاں وقت کی طاقتور عورتیں کیسے بنیں؟ شاہی محلوں میں کب بیویوں کی جگہ کنیزوں نے لی اور کیوں؟
مزید پڑھ »
کراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکیسز بڑھنے پر قیدیوں کو مختلف اسپتالوں یا ایکسپو سینٹر منتقل کرنے پر غور شروع
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی ہے اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »
قومی سینٹرل کنٹریکٹ کا حصول سب سے بڑی کامیابی اور اعزاز ہے، حارث رؤف - ایکسپریس اردوکوشش ہوگی سخت محنت سے رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دھاک بٹھاؤں اور نام کماؤں، حارث رؤف
مزید پڑھ »
6کروڑ افراد کے شدید غربت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے اس سے ہماری تین سال ...واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کوروناوائرس نے جہاں قیمتی جانیں نگلیں وہیں قومی و عالمی سطح پر بڑے معاشی بحران نے بھی جنم لے لیا ہے۔ اس وقت دنیا
مزید پڑھ »
ترقی پزیر ممالک کو ترقی یافتہ ممالک سے مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، وزیراعظمعالمی اقتصادی فورم کووڈ ایکشن پلیٹ فارم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یورپ، امریکا اور چین کے مقابلے میں ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کا بھی سامنا ہے۔
مزید پڑھ »