بالوں کو لمبا اور چمکدار کرنے کا آسان نسخہ

پاکستان خبریں خبریں

بالوں کو لمبا اور چمکدار کرنے کا آسان نسخہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

بال ہماری شخصیت اور خوبصورتی کو اجاگر کرنے میں انتہائی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں، خصوصاً خواتین اس معاملے میں بہت زیادہ حساس ہوتی ہیں۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں ماہر بیوٹیشن ڈاکٹر بتول نے ناظرین کو ہیئر سیل کریم بنانے کا طریقہ بتایا جو بالوں کی نشونما اور ان کی صحت کیلئے بہت کارآمد ہے۔چاول کا پانی آدھا کپ، پانچ مٹر کی پھلیاں چھلکوں سمیت ایک عدد جاپانی فروٹ املوک، آدھا گلاس کوکونٹ

کریم ملک، چار قطرے زیتون کا تیل اور چند قطرے زنکیٹ سیرپ ۔ان تمام اشیاء کو ملا کر اس کو تھوڑا سا گرم کریں اور فرائی پین سے چھان کر نکال لیں ہیئر سیل کریم تیار ہے، اس کو جڑوں سمیت پورے بالوں میں لگا لینا ہے اور آدھے گھنٹے بعد دھولیں اس کو دھونے کیلیے شیمپو لگانے کی بھی ضرورت نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے کا ٹاسک سونپ دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے کا ٹاسک سونپ دیا، آئی جی پنجاب اور تمام اضلاع کے آر پی اوز کو ہدایات جاری
مزید پڑھ »

سعودیہ: چٹانوں پر اونٹوں کے ہزاروں سال قدیم نقوش دریافتسعودیہ: چٹانوں پر اونٹوں کے ہزاروں سال قدیم نقوش دریافتچٹانوں پرموجود قدیم نقوش میں بنیادی طور پر نر اونٹوں کو دکھایا گیا ہے جن پر بالوں کی عکاسی ظاہر کرتی ہے کہ ان میں سردی کا موسم دکھایا گیا ہے۔

پاکستان کو غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں کیوں شامل کیا ؟عالمی بینک کے حکام نے وجوہات بیان کردیںاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کو غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں کیوں شامل کیا اور پاکستان کو کن متعدد خطرات کا سامنا ہے ؟ اس حوالے سے
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی جائے گی۔

Render Time: 2025-04-18 19:11:13