نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالوں کی بہترین صحت کے لیے انہیں کتنے دن بعد دھونا چاہیے؟ ماہرین نے بالآخر اس سوال کا حتمی جواب دے دیا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ بال دھونا بظاہر ایک اچھا آئیڈیا لگتا ہے لیکن اس سے آپ کے بال اور سر کی جلد خشک ہو سکتی ہے اور انہیں نقصان پہنچ سکتا ہے کیونکہ روزانہ نہانے سے جلد سے قدرتی آئل ختم ہو...
سب سے بڑا صوبہ ٹک ٹاک کی سہیلیوں کے حوالے کر دیا گیا، پی ٹی آئی ...
بعض لوگوں کو روزانہ بال دھونے کی ضرورت پیش آتی ہیں کیونکہ ان کے بال میں قدرتی طور پر بہت آئل ہوتا ہے یا ایسے لوگ جنہیں پسینہ بہت زیادہ آتا ہے۔ باقی لوگوں کے لیے روزانہ بال دھونا ضروری نہیں ہے۔ بالوں کو ہر دو دن بعد دھونا کئی لوگوں کے لیے بہترین عمل ہو سکتا ہے، کیونکہ اس طرح باقاعدگی سے بال صاف بھی رہتے ہیں اور قدرتی آئل بھی ضائع نہیں ہوتے اور جلد کے خشک ہونے سے بالوں کو نقصان بھی نہیں پہنچتا۔
ہفتے میں تین تین بال دھونا سب سے بہترین اور متوازن عمل ہے۔ اس سے سر کی جلد بخوبی صاف رہتی ہے اور جلد بھی خشک نہیں ہوتی۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ ہمیں گاہے نہانے سے قبل بالوں کی اچھے تیل سے مالش بھی کرنی چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وٹامن اے کا جِلد پر لگے زخم بھرنے میں اہم کرداراس مطالعے کے بعد ہم جِلد اور بالوں کی مختلف خرابیوں اور کینسر کو روکنے کے طریقہ کار کو بہتر سمجھ سکتے ہیں، ماہرین
مزید پڑھ »
قاتل نے لاش کہاں چھپائی؟ 54 سال بعد اعترافقاتل نے آخرکار 54 سال بعد اس بات کا اعتراف کرلیا کہ اس نے عورت کو قتل کرنے کے بعد اسکی لاش کو کہاں دفن کیا تھا۔
مزید پڑھ »
اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
کیا سحری میں زیادہ پانی پینے سے پورا دن پیاس نہیں لگتی؟روزے میں پیاس سے بچنے کیلئے خود کو ہر ممکن طور پر دھوپ سے بچائیں، طبی ماہرین کا مشورہ
مزید پڑھ »
سات بچوں کے باپ نے گرل فرینڈ کو گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیابھارت کی ریاست راجستھان میں 32 سالہ ملزم نے 22 سالہ گرل فرینڈ کو گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد خودکشی کرنے کی کوشش میں زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی بھارت کیساتھ مل کر پاک فوج کا مذاق بنا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتکچھ لائن کراس نہیں کرنی چاہیے اور ایسا کرنے والوں کو معاف نہیں کریں گے، عطاء تارڑ
مزید پڑھ »