حکام کا کہنا ہے کہ ڈالی کا عملہ، جو ابھی بھی جہاز پر ہے، کو واپس لانے کا کوئی پروگرام نہیں۔ اس بات کا امکان نہیں کہ عملہ جہاز کی منتقلی سے پہلے اس سے نکل سکے، جو بذات خود ایک انتہائی پیچیدہ اور طویل عمل ہے۔
سامنے بالٹیمور کا تباہ شدہ پل، جہاز میں ’پریشانی اور خاموشی‘: ڈالی پر سوار 20 انڈین شہریوں کی واپسی کیسے ہو گی؟امریکہ میں بالٹیمور بندرگاہ کے مشہور ’فرانسس سکاٹ کی برج‘ کے تباہ ہونے کے بعد تقریباً دو درجن افراد حادثے کا شکار ہونے والے جہاز پر پھنسے ہوئے ہیں۔
انڈیا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عملے کے 21 میں سے 20 افراد کا تعلق انڈیا سے ہے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق جہاز رانی کی عالمی صنعت میں تقریباً تین لاکھ 15 ہزار انڈین ملازمت کر رہے ہیں جو اس شعبے سے وابستہ افراد کا 20 فیصد بنتا ہے۔ جوشوا کے مطابق زیادہ تر افراد ’پریشان‘ ہیں اور انھوں نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ وہ اپنے رابطے میں رہنے والے کسی بھی شخص سے زیادہ بات نہیں کر رہے۔‘
جمعے کے روز کوسٹ گارڈ ایڈمرل شینن گیلریتھ نے کہا کہ ڈالی کو ہٹانا اولین ترجیح نہیں بلکہ جہازوں کی آمدورفت کے لیے بندرگارہ کو کھولنا زیادہ اہم ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’شاید کچھ ہفتے بعد عملے میں سے جونیئر عہدوں پر فائز افراد کو واپس گھر بھیج دیا جائے لیکن سینیئر عہدوں پر فائز عملے کو تحقیقات مکمل ہونے تک امریکہ میں رکھا جائے گا۔‘ڈالی کے عملے کے پاس خوراک، پانی اور دیگر سامان موجود ہے جو اصل میں سری لنکا کے سفر کے لیے تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینیٹ کی 48 نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے لیے پولنگ 2 اپریل کو ہو گی۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا جانے کے خواہشمند طلبا کے لیے اہم خبرآسٹریلیا نے اپنے ملک میں اسٹوڈنٹ ویزا پر آنے والے افراد کی ریکارڈ تعداد کے بعد ویزا قوانین کو مزید سخت کر دیا۔
مزید پڑھ »
لیجنڈ فلسطینی فٹبالر اسرائیلی حملے میں شہیدفلسطین کے مشہور فٹبالر محمد برکت اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے صہیونی فوج نے خان یونس میں ان کے گھر پر بمباری کی۔
مزید پڑھ »
جس معاشرے کی بنیاد نا انصافی پر رکھی گئی ہو وہاں انصاف کیسے۔۔۔؟ مظہر برلاس ...اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ )جس معاشرے کی بنیاد نا انصافی پر رکھی گئی ہو وہاں انصاف کیسے؟ کلیم اور پرمٹ نے نا انصافی کے بیج بوئے.
مزید پڑھ »
بالوں کی وجہ سے امتیازی سلوک پر جرمانہ ہوگا، بل منظورپیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن)فرانسیسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں بالوں کی ساخت کی بنیاد پر کام کی جگہ پر امتیازی سلوک روکنے کا بل منظورکرلیا گیا۔ فرانس میں زیادہ تر سیاہ فام خواتین کو امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس قانون کے مسودے کو تیار کرنے والوں کو امید ہے کہ یہ قانون ان تمام افراد اور خاص طور پر سیاہ فام افراد کو مدد ملے گی جنہیں کام...
مزید پڑھ »
21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟حماس کے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل کی طرف سے قیدیوں کو رہا کرنے کے امکان نے فتح تحریک کے رہنما مروان البرغوثی کو سرخیوں میں ڈال دیا ہے۔
مزید پڑھ »