بالی وڈ اداکار عامر خان نے نئی فلم کا اعلان کردیا سنی دیول مرکزی کردار ادا کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

بالی وڈ اداکار عامر خان نے نئی فلم کا اعلان کردیا سنی دیول مرکزی کردار ادا کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی نئی فلم ’لاہور 1947‘ کا اعلان کردیا۔اس فلم میں سنی دیول مرکزی کردار ادا کریں گے،

عامر خان خود فلم میں اداکاری کے بجائے اس کی پروڈکشن کریں گے،’لاہور 1947‘ کے ڈائریکٹر راج کمار سنتوشی ہیں، اس بات کا اعلان عامر خان پروڈکشنز نے انسٹاگرام پر کیا۔عامر کی حالیہ فلم ’لال سنگھ

چڈھا‘ تھی جو باکس آفس پر خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کرسکی تھی لیکن نیٹ فلکس پر آنے کے بعد فلم کی پذیرائی ہوئی۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رنبیر کپور نے فلم اینیمل کیلئے معاوضہ آدھا کردیاممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے اپنی نئی آنے والی میگا تھرلر فلم اینیمل کے معاوضے میں 35 کروڑ کا سمجھوتہ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

مصطفی نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی پارٹی کے اعلان کا عندیہ دے دیامصطفی نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی پارٹی کے اعلان کا عندیہ دے دیاپیپلزپارٹی کے سابق رہنما و سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی پارٹی کے قیام کے اعلان کا عندیہ دے دیا۔ایک انٹرویو میں مصطفی نواز کھوکھر نے نئی
مزید پڑھ »

بشریٰ انصاری کو کس بالی وڈ سپراسٹار کے ماں کی کردار کی آفر ہوئی؟بشریٰ انصاری کو کس بالی وڈ سپراسٹار کے ماں کی کردار کی آفر ہوئی؟مزید پڑھیں
مزید پڑھ »

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ، کینیڈا سے 41 سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہبھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ، کینیڈا سے 41 سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہنئی دہلی : بھارت نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے معاملے کی تحقیقات میں تعاون کرنے کے بجائے کینیڈا سے اکتالیس سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 09:41:05