بالی وڈ اداکار بچوں کی دیکھ بھال کیلئے نینی کو کتنی تنخواہیں دیتے ہیں ؟

Bollywood خبریں

بالی وڈ اداکار بچوں کی دیکھ بھال کیلئے نینی کو کتنی تنخواہیں دیتے ہیں ؟
Kareena KapoorShahrukh Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پٹودی خاندان کی بہو اور بالی وڈ بیبو کرینہ کپور اپنے بیٹوں کی نینی کو دیگر بالی وڈ اسٹارز کے مقابلے میں سب سے زیادہ تنخواہ دیتی ہیں

/فوٹوفائل

گزشتہ برس بھارتی میڈیا پر ان اسٹارز کی نینی کے معاوضوں کی ایک رپورٹ شیئر کی گئی تھی جس کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پٹودی خاندان کی بہو اور بالی وڈ بیبو کرینہ کپور اس وقت اپنے بیٹوں کی نینی کو دیگر بالی وڈ اسٹارز کے مقابلے میں زیادہ تنخواہ دیتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ کے چھوٹے بیٹے کی نینی کی تنخواہ 5 لاکھ بھارتی روپے تھی اور کچھ رپورٹس میں ابراہم کی نینی کی تنخواہ 2 لاکھ ماہانہ بھی بتائی جاتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ ڈائریکٹر کرن جوہر کے بچوں یش اور روحی کی دیکھ بھال کیلئے ایک کے بجائے 2 نینی مامور ہیں جو ان کی غیر موجوگی میں ان کے بچوں کا خیال رکھتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kareena Kapoor Shahrukh Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعجاز اسلم کا مداحوں کو شاہ رخ خان کی روٹین فالو نہ کرنے کا مشورہاعجاز اسلم کا مداحوں کو شاہ رخ خان کی روٹین فالو نہ کرنے کا مشورہبالی وڈ کنگ میں بہت سی ناقابل یقین صلاحیتیں ہیں اس لئے ان کیلئے اس شیڈول کو جاری رکھنا آسان ہے، اداکار
مزید پڑھ »

ارشد وارثی کی پرابھاس اور ’کالکی2898 پر تنقید‘ ڈائریکٹر کا ردعمل آگیاارشد وارثی کی پرابھاس اور ’کالکی2898 پر تنقید‘ ڈائریکٹر کا ردعمل آگیابھارتی اداکار کے تبصروں نے تنازعہ کھڑا کیا اور بالی وڈ بمقابلہ ٹالی وڈ کی بحث کو پھر سے زندہ کر دیا
مزید پڑھ »

اے کے ہنگل: شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائیاے کے ہنگل: شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائیکراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔
مزید پڑھ »

'بیٹی پریشان ہوگئی'، بالی وڈ اداکار اپنی موت کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر غصہ'بیٹی پریشان ہوگئی'، بالی وڈ اداکار اپنی موت کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر غصہگزشتہ دنوں سوشل میڈیا پوسٹ پر بالی وڈ اداکار شریاس تلپڑے کی موت کی افواہ پھیلائی گئی، اس پوسٹ کو کافی شیئر بھی کیا گیا۔
مزید پڑھ »

بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟فوربز انڈیا کی ایک رپورٹ میں سلمان خان کو 2017 اور 2018 میں سب سے امیر ترین بالی وڈ اداکار کے طور پر شامل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

کیا بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی حافظِ قرآن ہیں؟ اداکار کا خبروں پر ردعملکیا بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی حافظِ قرآن ہیں؟ اداکار کا خبروں پر ردعملہندو میزبان نے ان سے وضاحت طلب کی کہ یہ حافظ قرآن کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-18 19:58:32