بالی ووڈ کے امیر ترین اداکار شاہ رخ خان کی تعلیم کتنی؟

پاکستان خبریں خبریں

بالی ووڈ کے امیر ترین اداکار شاہ رخ خان کی تعلیم کتنی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کنگ خان نے 12ویں جماعت میں 80.5 فیصد نمبر حاصل کیے تھے

اے آئی ٹیکنالوجی ماحولیات پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟کراچی چیمبر کے انتخابات میں بزنس مین گروپ کا کلین سویپانورا کمارا سری لنکا کے صدرمنتخب، شہباز،زرداری کی مبارکبادآئینی ترامیم پر پیپلزپارٹی کا جے یوآئی سے رابطہایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوبفلم انڈسٹری میں قدم رکھتے ہی بالی ووڈ کے کامیاب اور امیر ترین اداکار بننے والے کنگ شاہ رخ خان کی تعلیم سے متعلق تفصیلات سامنے...

اکثر لوگوں کا ماننا ہے کہ شوبز انڈسٹری کے لوگ کم تعلیم یافتہ ہوتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ فنکار صرف میٹرک یا انٹر تک ہی تعلیم حاصل کرتے ہیں کیونکہ انہیں اپنے پیشے میں تعلیم یا ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن بالی ووڈ میں ایک ایسے اداکار بھی ہیں جن کے پاس ایک سے زائد ڈگریاں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنی ابتدائی تعلیم نئی دہلی کے سینٹ کولمبس اسکول سے حاصل کی جہاں انہوں نے 12ویں جماعت میں 80.

یہ اعزازی ڈگری حاصل کرنے کے بعد، شاہ رخ خان دنیا کے پہلے انٹرنیشنل اداکار بنے جنہیں ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کا خطاب ملا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ کے امیر ترین اسٹار شاہ رخ خان کے کُل اثاثے کتنے ہیں؟بالی ووڈ کے امیر ترین اسٹار شاہ رخ خان کے کُل اثاثے کتنے ہیں؟کنگ خان ایک فلم کیلئے تقریباً 12 ملین سے 30 ملین ڈالر بطورِ معاوضہ وصول کرتے ہیں
مزید پڑھ »

بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟فوربز انڈیا کی ایک رپورٹ میں سلمان خان کو 2017 اور 2018 میں سب سے امیر ترین بالی وڈ اداکار کے طور پر شامل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

انڈیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ جاری، شاہ رخ خان پہلی بار شاملانڈیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ جاری، شاہ رخ خان پہلی بار شاملاداکار کو سوشل میڈیا پر بھی سب سے زیادہ فالو کیا جانے والا شخص ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے
مزید پڑھ »

امیر ترین بالی وڈ کنگ شاہ رخ کتنے اثاثوں کے مالک ہیں؟امیر ترین بالی وڈ کنگ شاہ رخ کتنے اثاثوں کے مالک ہیں؟حال میں ہورون انڈیا رچ لسٹ کی جانب سے کیے گئے انکشاف کے مطابق رواں سال کنگ خان کی کل دولت 7300 کروڑ رہی
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کیلئے لوگ پاگل ہیں، مجھے بھی ایسی شہرت چاہیے: عرفیشاہ رخ خان کیلئے لوگ پاگل ہیں، مجھے بھی ایسی شہرت چاہیے: عرفیشاہ رخ خان وہ اداکار ہیں جنہیں کبھی بھی اپنی فلم کی تشہیر نہیں کرنی پڑتی، اس کے باوجود ان کی فلم ایک ہزار کروڑ روپے کما لیتی ہے: عرفی جاوید
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیراندیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیراناسٹار جوڑی کا نیا فلیٹ شاہ رخ خان کی رہائش گاہ 'منت' کے قریب واقع ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 07:02:56