بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان اداکاروں کے باڈی گارڈز کی سالاہ اور ماہانہ تنخواہ ہماری سوچ سے بھی کہیں زیادہ ہے
__فوٹو: فائل
بالی وڈ کے کچھ ستارے ایسے ہیں جن کے باڈی گارڈز بھی کافی مقبولیت رکھتے ہیں جیسے کہ سپر اسٹار سلمان خان کی حفاظت کرنے والے شیرا یا دیپیکا پڈوکون کے جلال۔ ، تو آئیے دیکھتے ہیں کہ کس اداکار کے باڈی گارڈ کی کتنی تنخواہ ہے اور سب سے زیادہ کون پیسے لیتا ہے؟سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا انڈسٹری کے سب سے مشہور ناموں میں سے ایک ہیں، وہ سپر اسٹار کی فلموں میں بھی کیمیو کردار ادا کر چکے ہیں۔ہورون انڈیا رچ لسٹ کی جانب سے کیے گئے انکشاف کے مطابق رواں سال کنگ خان کی کل دولت 7300 کروڑ رہی
اس کے علاوہ شیرا کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی ہے جس پر وہ بہت مقبول ہیں، شیرا سالانہ 2 کروڑ روپے کماتے ہیں اور وہ پچھلے 15 سالوں سے سلمان خان کے باڈی گارڈ ہیں۔مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے باڈی گارڈ یووراج گھورپاڑے ابتدائی طور پر باڈی بلڈنگ کے شعبے میں جانے کے خواہش مند تھے لیکن ایسا ممکن نہیں ہو سکا۔ وہ عامر خان کے باڈی گارڈ کے طور پر سالانہ 2 کروڑ روپے کماتے ہیں۔شریاس نہ صرف اکشے کمار کی حفاظت کرتے ہیں بلکہ ان کے بیٹے آروَو بھی شریاس کی حفاظت میں ہیں، اکشے ہر سال انہیں 2 کروڑ 10 لاکھ روپے تنخواہ...
Amitabh Bachchan Deepika Padukone Hrithik Roshan Salman Khan Shahrukh Khan
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے کے ہنگل: شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائیکراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔
مزید پڑھ »
سلمان خان کی سپر ہٹ فلم 35 سال بعد پھر سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گیبالی وڈ کے سپر اسٹار اور فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام سے مشہور سلمان خان 3 دہائیوں سے زائد عرصے سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟فوربز انڈیا کی ایک رپورٹ میں سلمان خان کو 2017 اور 2018 میں سب سے امیر ترین بالی وڈ اداکار کے طور پر شامل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
ورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیںورلڈکپ کے دوران سیاحت اور میچز کے ذریعے بھارت نے سب سے زیادہ کمائی کی
مزید پڑھ »
شردھا نے انسٹاگرام فالوورز کی ریس میں مودی کو پیچھے چھوڑ دیاانسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی بھارتی شخصیت کا اعزاز کرکٹر ویرات کوہلی کے پاس ہے جن کے فالوورز کی تعداد 270 ملین سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »
13 سال قبل سونامی میں بہہ جانے والی اہلیہ کا اب تک متلاشی شوہرجاپان میں2011 میں آیا سونامی تاریخ کے سب سے مہلک ترین واقعات میں سے ایک ہے
مزید پڑھ »