بانی پی ٹی آئی کو الیکٹرک ٹوتھ برش اور مشق کے لیے ڈمبل بھی چاہئیں: بیرسٹر سیف کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
۔ فوٹو فائل
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں کان کی تکلیف ہو گئی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کو الیکٹرک ٹوتھ برش اور مشق کے لیے ڈمبل بھی چاہئیں، ان کی اپنے بیٹوں سے بات چیت بھی نہیں کروائی جا رہی۔میڈیکل رپورٹ کا معاملہ: عمران خان نے وزیر صحت کو 10 ارب ہرجانےکا نوٹس بھجوا دیا
خیبر پختونخوا میں پارٹی اختلافات پر مشیر اطلاعات کے پی کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ پارٹی رہنماؤں کو ساتھ بٹھائیں اور اختلافات ختم کروائیں۔ یاد رہے کہ چند روز قبل بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا شوکت خانم اسپتال کے طبی ماہرین نے بھی معائنہ کیا تھا اور عمران خان کی صحت کو اچھا قرار دیا تھا۔عمران ہٹ دھرمی، ضد اور انا پر اڑے ہوئے ہیں، مستقبل قریب میں انکی رہائی نظر نہیں آتی: رانا ثنا’سیلاب میں میرے بچے پھنس جاتے تو کیا ہوتا‘، محب اللّٰہ کے قیمتی جانوں کو بچاتے وقت کیا جذبات تھے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی نے شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق تفصیلات مانگ لیںپی ٹی آئی کی گڈ گورننس کمیٹی کے رکن قاضی انور آج اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گ
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان نے کارروائی روکنے کیلئے متفرق درخواست دائر کردینیب کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا ریکارڈ پیش نہ کیا گیا تو بانی پی ٹی آئی کے دفاع میں بھاری نقصان ہو گا، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »
عمران خان نے 8 ستمبر کے جلسے کیلئے کیا ہدایات دی ہیں؟ علیمہ خان نے بتا دیابانی پی ٹی آئی نے اعظم سواتی اور بیرسٹر گوہر کو کہا ہے کہ 8 ستمبر والا جلسہ ملتوی نہیں ہو گا: علیمہ خان
مزید پڑھ »
مطلب کیا ہے؟اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے عجیب...
مزید پڑھ »
کمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینبانی پی ٹی آئی نے جو کمیٹی بنائی اس کی رپورٹ کل صبح ملی کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »
فیض حمید کی گرفتاری سے نہ خوفزدہ ہوں اور نہ ڈرا ہوا ہوں: عمران خانمیرے سیل کے پاس جیمرز لگے ہیں، جیل میں موبائل فون کام نہیں کرتے: بانی پی ٹی آئی نے سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کو مذاق قرار دیا
مزید پڑھ »