بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نیب کے نئے ریفرنس میں گرفتاری کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نیب کے نئے ریفرنس میں گرفتاری کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نیب کے نئے ریفرنس میں گرفتاری کا امکانصنم جاوید سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتارخفیہ ایجنسی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقررسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئیچیمپئینز ٹرافی 2025 نہ کھیلنے نہ آنے کے بیچ بھارتی بورڈ کا بڑا بیان آگیاپیرس اولمپکس کیلئے پاکستان کا 18 رکنی دستہ فائنل؛ 7 اتھلیٹ 11 آفیشلرز شاملمخصوص نشستوں کے کیس میں اپیل کا فیصلہ نہیں کیا، اٹارنی جنرلعدت کیس میں بری ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی کو جیل سے رہاکرکے دوبارہ گرفتار کرنے کا امکان، گیٹ 5 پر ویمن پولیس بھی موجودبشریٰ بی بی کو جیل سے رہاکرکے دوبارہ گرفتار کرنے کا امکان، گیٹ 5 پر ویمن پولیس بھی موجودنیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کا امکان ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

دوران عدت نکاح کیس:سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت بدھ تک ملتویاسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت بدھ تک کیلئے ملتوی کر دی۔منگل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت کی۔دوران سماعت بانی پی ٹی آئی کے وکلا زاہد...
مزید پڑھ »

آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰآج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

دوران عدت نکاح کیس:بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی سزائوں کیخلاف اپیلیں ...دوران عدت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی سزائوں کیخلاف اپیلیں منظور کر کے دونوں کو بری کرنیکا حکم دے دیا۔اسلام آباد عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کا محفوظ فیصلہ سنا دیا،ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنایا ۔خیال رہے کہ اس...
مزید پڑھ »

عدت کے معاملہ میں عورت کی گواہی ہی معتبر اور حتمی مانی جائیگی: مفتی سعیدلاہور:  بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید نے کہا ہے کہ عدت کے معاملہ میں عورت کی گواہی ہی معتبر اور حتمی مانی جائے گی۔عدت کیس کے حوالے سے نجی نیوز   میں گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید نے اس سوال کے جواب میں کہ عدت کی مدت بارے عورت کی بات حتمی مانی جائے گی یا مسلم فیملی لا...
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریانسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کےخلاف تھانہ سنگجانی اور تھانہ آئی 9 میں درج مقدمات میں سماعت کا حکم نامہ جاری کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:43:10