سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیانیے پر پنجاب حکومت نے کارروائی کی منظوری دے دی۔صوبائی کابینہ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی۔ کابینہ کی دستاویز میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف آنے والی درخواست کو وجہ بنایا گیا۔ دستاویزات کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی پاکستان کو توڑنے کی منظم سازش کررہے ہیں...
سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے بیانیے پر پنجاب حکومت نے کارروائی کی منظوری دے دی۔صوبائی کابینہ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی۔ کابینہ کی دستاویز میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف آنے والی درخواست کو وجہ بنایا گیا۔ دستاویزات کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی پاکستان کو توڑنے کی منظم سازش کررہے ہیں اور ان کے ورکرز ریاست مخالف کام کر رہے ہیں۔دستاویزات میں کہا گیا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی موجودہ صورتحال کو 1971 کی سیاسی صورتحال سےتشبیہ دی ہے، جبکہ پی ٹی آئی...
رہنماؤں کو پاکستان مخالف بیانیے کا ٹاسک سونپا ہے۔بیرسٹر گوہر نے بھی اڈیالہ جیل کے باہر ریاست مخالف بیان دیے ہیں انہوں نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد مشرقی پاکستان کی بات دہرائی۔ بانی تحریک انصاف اور دیگر ارکان کا عمل بغاوت کے زمرے میں آتا ہے۔دستاویزات کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے بیانات سے عوام میں منفی پراپیگنڈا پیدا ہوا ہے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کےوکیل کورسائی نہ دینےکےبیان کی تردید کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم سہولیات کی دستاویزات جمع کرادیں۔
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کےوکیل کورسائی نہ دینےکےبیان کی تردید کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم سہولیات کی دستاویزات جمع کرادیں۔
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی بل میں نہیں چُھپے جنہیں باہر نکال لیا جائیگا، بیرسٹر سیف کے بیان پر عظمیٰ بخاری کا ردعملبانی پی ٹی آئی کرپشن کے میگا اسکینڈلز میں مجرم ڈکلیئر ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »
شیر افضل احتجاج کی قیادت کرنا چاہتے، عمرایوب سے ہاتھا پائی انکے کارکنوں نے کی: رپورٹ تیاررپورٹ میں شیرافضل مروت کے پارٹی رہنماؤں کےخلاف بیانات کابھی حوالہ دیاگیا، رپورٹ 2 جولائی کو اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو پیش کی جائے گی: ذرائع
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیانااہلی کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی ممبر اسمبلی نہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہو سکتے ہیں، عمران خان کی زیر التوا کیس پر جلد سماعت کی استدعا
مزید پڑھ »
وکیل تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت عمران خان کے سیل کی تصاویر سامنے لے آئیوفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے موقف کی تردید میں اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کروا دیں جن میں سیل کی تصاویر بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »