علیمہ خان نے کہا کہ لوگوں کو روکنے میں ناکام رہی اور کسی نے کہا کہ بانی کو زہر دیا جا رہا ہے۔
راول پنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ گولی کیوں چلی اس کی معافی نہیں ملے گی، میں لوگوں کو روکنے میں ناکام رہی، بشری بی بی نے لیڈ کیا، باقی قیادت کو بھی آگے آنا چاہیے تھا۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان کا مزید کہنا تھا کہ کسی نے کہا بانی کو زہر دیا جا رہا ہے، کوئی کہہ رہا تھا کہ ذہنی طور پر صحت خراب ہے، ملاقات میں بانی نے کہا میری صحت بلکل ٹھیک ہے، 50 گھنٹے بند رکھا گیا، اخبار ٹی وی کی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔ بانی نے کہا سب ہسپتال جائیں اور معلوم کریں جس پر انہیں بتایا کہ جو ہسپتال جاتا ہے اس کو اٹھا لیا جاتا ہے، ہمارے لوگ آئینی حق استعمال کررہے تھے، یہ جو ظلم ہوا ہے لوگوں کو بلا کر دن میں اسنائپر سے گولیاں مروائی گئیں اور رات میں پوری بریگیڈ بلا کر حملہ کیا۔
بانی پی ٹی آئی علیمہ خان گولی کیوں چلی زہر دیا جا رہا پی ٹی آئی کے واقعے لوگوں کو روکنے میں ناکامی لعل مسجد کی طرح تیار کیا گیا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشبانی پی ٹی آئی کی بہن نے مقدمات کی تفصیل کے لیے درخواست دی تھی
مزید پڑھ »
عمران خان سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات؛ مذاکرات جاری ہیں یا نہیں، صحافی کو بتادیابانی پی ٹی آئی کے ساتھ بیرسٹر گوہر کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی سمیت کسی کواختیارنہیں کہ بانی چیئرمین کے فیصلے پر اپنا فیصلہ دے، علی محمد خانبانی چیئرمین نے توکہاتھا ہماری پارٹی میں موروثیت کی جگہ نہیں توپھرعلیمہ خان نے احتجاج کی کال کیوں دی، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
اڈیالہ جیل حکام کی عمران خان کو تمام سہولیات فراہم کرنیکی یقین دہانی، درخواست نمٹا دی گئیجیل حکام کے مطابق پٹیشنر نورین نیازی کی جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرا دی گئی ہے، تحریری حکم نامہ
مزید پڑھ »
عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دیبانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو اسلام آباد نکلنے کی تاریخ دے دی، علیمہ خان
مزید پڑھ »