بانی چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

پاکستان خبریں خبریں

بانی چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

غیرملکی خبر ایجسنی رائٹرز کے مطابق بانی پی ٹی آئی نےآئی ایم ایف سےپاکستان کی غیریقینی صورتحال پر غور کی اپیل ہے۔ خط میں کہاگیا آئی ایم ایف بیل آؤٹ بات چیت میں سیاسی استحکام کو اہمیت دے۔

خط لکھنے سے متعلق پی ٹی آئی ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خط کے مندرجات جلد میڈیا سے شیئر کئےجائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں انتخابی دھاندلی کے ملکی معیشت پر اثرات کا ذکر کیا گیا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی علی ظفر نے کہا تھا کہ بانی پارٹی نے ہدایت کی ہے کہ ان کی طرف سے ایک خط جاری ہوگا جو آئی ایم ایف کو بھیجا جائے گا، آئی ایم ایف سے بات کرنی ہے ایک آزاد آڈٹ ٹیم بیٹھے جو سپریم کورٹ کی سربراہی میں بنے۔

علی ظفر نے کہا کہ الیکشن میں جہاں جہاں دھاندلی ہوئی ہے اس کا فیصلہ ہونا چاہیے، اگر دھاندلی کو ختم نہیں کیا جاتا تو آئی ایم ایف کا قرض دینے کا قدم درست نہیں ہوگا، آئی ایم ایف کو آڈٹ کرنا چاہیے کہ ملک میں جمہوریت ہے یا نہیں۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ردعمل میں کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کوخط لکھنے کا اعلان قابل مذمت ہے یہ ذاتی مفادات کے لیے ملکی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کیخلاف کارروائی سے روک دیا ۔۔۔۔
مزید پڑھ »

عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیںعمران خان نے آئی ایم ایف کو خط بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیںپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی ظفر نے بدھ کو کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے بین الاقوامی مالیت فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، جس میں انہوں نے انتخابات میں دھاندلی کی گئی حلقوں میں آڈٹ کرنے کی التجا کی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف مرکز اور پنجاب میں کس جماعت کے ساتھ اتحاد کرے گی؟ اعلان ہوگیاپاکستان تحریک انصاف مرکز اور پنجاب میں کس جماعت کے ساتھ اتحاد کرے گی؟ اعلان ہوگیااسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مرکز اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کیساتھ اتحاد کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

نواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دینواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دیپاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے چیف نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاریخیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاریمظفر آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:09:31