بانی پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے پھر رضامند، کمیٹی تشکیل دے دی، علی محمد خان

پاکستان خبریں خبریں

بانی پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے پھر رضامند، کمیٹی تشکیل دے دی، علی محمد خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

اگر بات چیت چل نکلتی ہے تو یہ اچھی بات ہے، ڈائیلاگ سے راستہ نکلے گا اور اس کے علاوہ کوئی حل نہیں، رہنما پی ٹی آئی

رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا راستہ بند نہیں کیا، انہوں نے آج مذاکرات کے حوالے سے پی ٹی آئی کمیٹی بنائی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر بات چیت چل نکلتی ہے تو یہ اچھی بات ہے اور میری ذاتی رائے ہے ڈائیلاگ ہی کوئی راستہ کھولے گا، اس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں ہے۔ کوئی بھی جماعت پاکستان کی تباہی نہیں چاہتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشعمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشبانی پی ٹی آئی کی بہن نے مقدمات کی تفصیل کے لیے درخواست دی تھی
مزید پڑھ »

علی محمد خان نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماآن کے احتجاج کے بارے میں بانی چیئرمین پر متوازی مزید احتجاج کیاعلی محمد خان نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماآن کے احتجاج کے بارے میں بانی چیئرمین پر متوازی مزید احتجاج کیاپی ٹی آئی کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے احتجاج کے حوالے سے ایک آڈیو لیک کے ذریعے بانی چیئرمین کے فیصلوں پر احتجاج کیا ہے۔
مزید پڑھ »

’بات ان سے ہی ہوگی جن کے پاس پاور ہے‘، عمران نے گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو مذاکرات کی اجازت دیدی’بات ان سے ہی ہوگی جن کے پاس پاور ہے‘، عمران نے گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو مذاکرات کی اجازت دیدیبانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہرسے ملاقات میں مذاکرات کےلیے حامی بھرلی ہے: عمران خان کے وکیل خالد یوسف کا دعویٰ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مذاکرات محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے جو اہمیت رکھتے ہیں، رؤف حسن کا دعویٰپی ٹی آئی کے مذاکرات محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے جو اہمیت رکھتے ہیں، رؤف حسن کا دعویٰبشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا سیاسی کردار نہیں، ایک خاتون اپنے شوہر اور بہنیں اپنے بھائی کے لیے جدوجہد کررہی ہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی نے صرف پیغام رسانی کی، سیاست میں حصہ نہیں لے رہیں، فیصل چوہدریبشریٰ بی بی نے صرف پیغام رسانی کی، سیاست میں حصہ نہیں لے رہیں، فیصل چوہدریبانی تک رسائی روک دی گئی، پیغام کسی نہ کسی کے ذریعے تو بھیجا جائے گا، وکیل بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

احتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہراحتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، صرف ابتدائی رابطہ ہوا تھا، کسی نے عمران خان کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کروائی تھی: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:16:24