باکسر محمد وسیم نے میکسیکو کے سابق عالمی چیمپئن کو شکست دیدی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

باکسر محمد وسیم نے میکسیکو کے سابق عالمی چیمپئن کو شکست دیدی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے میکسیکو کے سابق عالمی چیمپئن کو شکست دیدی

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ایک بار پھر اپنی برتری ثابت کرتے ہوئے میکسیکو کے سابق عالمی چیمپئن کو شکست دے دی۔

عالمی میڈیا کے مطابق دبئی میں محمد وسیم اور میکسیکو کے گینگان لوپیز کے درمیان مقابلہ دیکھنے کے لیے باکسر عامر خان بھی موجود تھے جس میں عامر خان اپنے پاکستانی ہم وطن وسیم کی سپورٹ کرتے دکھائی دیئے۔ پاکستانی اور میکسیکن باکسرز کے درمیان یہ فائٹ آٹھ ویں راونڈ تک جاری رہی جس کے بعد ریفری نے محمد وسیم کو فاتح قرار دے دیا۔ محمد وسیم نے رنگ میں اللہ کا شکر ادا کرنے کے ساتھ پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔

جیت کے بعد عامر خان نے انہیں گلے لگا کر مبارک باد دی۔ ان کا کہنا تھا کہ وسیم ایک فائٹر باکسر ہے جو کبھی ہار نہیں مانتا، مجھے یقین ہے کہ وسیم پاکستان کا پرچم ہمیشہ بلند کرتا رہے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی، باکسر محمد وسیم نے میکسیکن باکسر کو شکست دے دیدبئی، باکسر محمد وسیم نے میکسیکن باکسر کو شکست دے دیدبئی، باکسر محمد وسیم نے میکسیکن باکسر کو شکست دے دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MuhammadWaseem
مزید پڑھ »

محمد وسیم نے میکسیکن باکسر کو ہرا کر ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لیمحمد وسیم نے میکسیکن باکسر کو ہرا کر ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے میکسیکن باکسر گینگان لوپز کو پچھاڑ کر ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی۔
مزید پڑھ »

محمد وسیم نے میکسیکو کے باکسر کو دھول چٹادیمحمد وسیم نے میکسیکو کے باکسر کو دھول چٹادیمحمد وسیم نے میکسیکو کے باکسر کو دھول چٹادی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

فتح کا عزم لیے باکسر محمد وسیم میکسیکن کھلاڑی کیساتھ ٹکرانے کیلئے تیارفتح کا عزم لیے باکسر محمد وسیم میکسیکن کھلاڑی کیساتھ ٹکرانے کیلئے تیار
مزید پڑھ »

اثاثے چھپانے پر محمد حفیظ نے ایف بی آر سے مہلت مانگ لیاثاثے چھپانے پر محمد حفیظ نے ایف بی آر سے مہلت مانگ لی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:12:19