عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو پاک فوج کے ایک دن کے لیے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگادیے۔
بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیاسکول دیر سے آنے پر پرنسپل اور ٹیچر لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل
اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو باکسنگ کے میدان میں کامیابیوں کے اعتراف میں پاک فوج میں کیپٹن کے اعزازی رینکس لگائے گئے۔باکسنگ کے میدان میں کامیابیوں کو سراہتے ہوئے ایک پروقار تقریب میں باکسر عامر خان کو اعزازی کیپٹن کے رینکس لگائے گئے۔عامر خان نے اپنے شاندار کیریئر میں بے شمار کامیابیاں سمیٹیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیاباکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپیئن شاہزیب رند کی جی ایچ کیو میں آرمی چیف سے ملاقات
مزید پڑھ »
باکسر عامر خان ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن بن گئےراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگا دیے۔ پاکستان میں کھیلوں کے حوالے سے نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ اورآگے بڑھنے کی لگن موجود ہے،کھیلوں میں بین الاقوامی سطح پر بہت سے نوجوانوں نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ملک کا نام روشن کیاہے،پاک فوج نے ہر شعبہ زندگی میں شاندار...
مزید پڑھ »
سابقہ اہلیہ رینا دتہ نے تھپڑ مارا تھا: برسوں بعد عامر خان کا انکشافممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار المعروف ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان نے اپنی پہلی سابقہ اہلیہ رینا دتہ سے انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »
فائرنگ کا واقعہ، سلمان خان کا گھر چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے سے انکارسلمان خان نے فائرنگ کے واقعے کو نظرانداز کردیا
مزید پڑھ »
عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟فلم ’سری کانت‘ کے گانے کے لانچ میں شریک عامر خان نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کا گانا ’پاپا کہتے ہیں‘ ان کے کیریئر میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ: نصر میڈیکل کیمپ سے مزید 130 شہدا کی لاشیں برآمد، مجموعی تعداد 180 ہوگئیاجتماعی قبر اسرائیلی فوج کے 7 اپریل کو خان یونس شہر سے نکل جانے کے بعد دریافت ہوئی: رپورٹس
مزید پڑھ »