بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ DailyJang

اس اضافے کے بعد بجلی کے صارفین پر 2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق اس اضافے کا اطلاق لائف لائن، کے الیکٹر ک صارفین پر نہیں ہو گا۔تجارتی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی فضل الہیٰ کیخلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی فضل الہیٰ کیخلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردوفضل الہی نے حلقے کی بجلی بند ہونے پر کوہاٹ روڈ پر گرڈ اسٹیشن میں کارکنوں سمیت زبردستی بجلی بحال کرادی تھی
مزید پڑھ »

اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی اسحاق ڈاراوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی اسحاق ڈاروزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول سستا ہونے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول سستا کرنے کی تجویز سے
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کے 8 ممبران کی تقرری کی منظوریوفاقی کابینہ کی نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کے 8 ممبران کی تقرری کی منظوری‏وفاقی کابینہ نے نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) کے 8 ممبران کی تقرری کی منظوری دے دی۔اتوار کو جاری پریس ریلیز کے مطابق وزارت سمندر پار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 16:58:17