بجلی دو روپے تک مہنگی کرنیکی درخواست پر سماعت بدھ کو ہو گی

پاکستان خبریں خبریں

بجلی دو روپے تک مہنگی کرنیکی درخواست پر سماعت بدھ کو ہو گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) بجلی صارفین کے لئے بری خبر ہے، بجلی صارفین پر 162 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں ہیں، بجلی کمپنیوں کی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں نیپرا میں درخواستیں دائر کر دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق نیپرا بجلی مہنگی کرنے کی درخواستوں پر سماعت بدھ کو کی جائے گی، رواں مالی سال کی دوسری اور تیسری سہہ ماہی کے بقایاجات کی درخواستوں پر غور ہو گا۔

اکتوبر تادسمبر اور جنوری تا مارچ کے بقایاجات کی مد میں درخواستیں دائر کی گئیں، اکتوبر سے دسمبر 2019 کیلئے 73 ارب روپے سے زائد وصولی کی درخواست کی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق جنوری سے مارچ 2020ء کیلئے 89 ارب روپے وصولی کی درخواست کی گئی ہے، آئیسکو کی 16 ارب، لیسکو 28، گیپکو کی 13 ارب روپے سے زائد وصولی کی درخواست کی گئی ہے۔

فیسکو اور میپکو کی 23 جبکہ پیسکو کی 29 ارب روپے سے زائد کی ایڈجسٹمنٹس وصول کرنے کی درخواست کی گئی ہے، حیسکو نے دس، کیسکو نے 14 سیپکو نے 4 کروڑ روپے کی وصولی کی درخواست کی ہے۔ ٹیسکو نے 88 کروڑ روپے سے زائد کی وصولی کی درخواست کی ہے۔ منظوری کی صورت میں بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپے سے زائد اضافے کاامکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی دو روپے تک مہنگی کرنیکی درخواست پر سماعت بدھ کو ہو گیبجلی دو روپے تک مہنگی کرنیکی درخواست پر سماعت بدھ کو ہو گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) بجلی صارفین کے لئے بری خبر ہے، بجلی صارفین پر 162 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں ہیں، بجلی کمپنیوں کی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں نیپرا میں درخواستیں دائر کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزیسٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے بعد رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران 386 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔
مزید پڑھ »

امریکہ : دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاکامریکہ : دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاکامریکی ریاست میسوری میں دو کمسن بچے اپنی دادی کی گاڑی چلاتے ہوئے خوفناک حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں والدین کی
مزید پڑھ »

دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاکدادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاکامریکہ : دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاک ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 04:54:53