بجلی کا بل زیادہ آنے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر ڈالا

پاکستان خبریں خبریں

بجلی کا بل زیادہ آنے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر ڈالا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

فیصل آباد: بجلی کا بل زیادہ آنے پر چھوٹے بھائی نے چھری کے وار کرکے بڑے بھائی کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم بھائی غلام فرید کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد ے رہائشی محمد قیس کے گھر کا بجلی کا بل آیا تو اس نے بل کی ادائیگی کے لیے چھوٹے بھائی سے پیسے مانگے۔

گھر میں ایک ہی میٹر تھا اور دونوں بھائی آدھا آدھا بل ادا کرتے تھے، بل کے معاملے پر دونوں بھائیوں میں جھگڑا ہوا اور طیش میں آکر چھوٹے بھائی نے چھری سے وار کر کے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس نے بجلی بل کے جھگڑے پر چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بڑے بھائی کو قتل کرنے کا مقدمہ درج کرلیا ، مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں تھانہ بلوچنی میں مقدمہ درج کیا گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ غلام فریدنے گھر میں گھس کر بڑے بھائی کوقتل کیا، ملزم کا بڑے بھائی کے ساتھ بجلی کا بل زیادہ آنے پر جھگڑا چل رہا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد میں بجلی کا بل زیادہ آنے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتلفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بجلی کا بل زیادہ آنے کے جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے چھری کے وار کرکے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔  پولیس ذرائع کے مطابق کھرڑیانوالا  کے رہائشی محمد قیس کےگھرکا بجلی کا بل آیا  تو  اس نے ادائیگی کے لیے ساتھ رہنے والے چھوٹے بھائی سے پیسے طلب کیے، گھر میں مشترکہ میٹر تھا اور دونوں بھائی آدھا آدھا بل ادا کرتے تھے۔ بل کے  معاملے پر دونوں بھائیوں میں جھگڑا ہوگیا جس کے دوران طیش میں آکر چھوٹے بھائی غلام فرید نے چھری سے وار کر کے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔پولیس نے مقتول کی بیوہ
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بھارت نے ون ڈے کا منفی ریکارڈ بنا لیاورلڈ کپ: بھارت نے ون ڈے کا منفی ریکارڈ بنا لیاورلڈ کپ میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر ٹورنامنٹ کا تو فاتحانہ آغاز کیا لیکن اس میچ میں اپنا ون ڈے کرکٹ کا نیا مگر منفی ریکارڈ بنا ڈالا۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بھارت نے ون ڈے کا منفی ریکارڈ بنا لیاورلڈ کپ: بھارت نے ون ڈے کا منفی ریکارڈ بنا لیاورلڈ کپ میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر ٹورنامنٹ کا تو فاتحانہ آغاز کیا لیکن اس میچ میں اپنا ون ڈے کرکٹ کا نیا مگر منفی ریکارڈ بنا ڈالا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کا فلسطینیوں کو غزہ کا سارا علاقہ خالی کرنے کیلئے 12 گھنٹے کا الٹی ...تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو غزہ خالی کرنے کیلئے 12 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیل اپنے شیطانی منصوبے پر عمل درآمد کرنے کیلئے کیل کانٹے سے لیس ہو کر مظلوم فلسطینیوں پر حملہ آور ہے، اسرائیل کا فلسطینیوں کو ان کے آبائی  علاقوں سے نکال کر قبضہ کرنے کی پالیسی پر عرصہ دراز سے عمل پیرا ہے۔ اسرائیلی فوج نے دھمکی دی ہےکہ تمام فلسطینی غزہ کا علاقہ مکمل طور پر خالی کر  دیں ورنہ بے رحمانہ بمباری کی جائے گی۔ ترجمان اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ غ
مزید پڑھ »

وہ افراد جن کے ڈی این اے ٹیسٹ نے ان کی زندگیاں بدل دیںوہ افراد جن کے ڈی این اے ٹیسٹ نے ان کی زندگیاں بدل دیںجب آپ کو اچانک علم ہوتا ہے کہ آپ کا تعلق تو اس قوم سے تھا ہی نہیں جس پر آپ یقین کرتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں تو آپ کیا کریں گے؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 12:10:55