بجلی کے شعبے کی فوری تشکیل نو اور اصلاحاتی عمل لازمی ہے:وزیراعظم Read News PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official pid_gov
صارفین پر موجودہ بوجھ کو کم کرنے کیلئے اس شعبے کی فوری تشکیل نو اور اصلاحاتی عمل لازمی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں بجلی کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پہلے سے منظور شدہ تشکیل نو کے لائحہ عمل پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے بجلی کے وزیر کو بھی ہدایت کی کہ وہ
آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں حاصل کی گئی اہم کامیابی اور اس سے گھریلو اور کمرشل صارفین کو ہونے والے فائدے کے بارے میں عوام کو آگاہ کریں۔ عمران خان نے بجلی کے پیداواری اداروں کے ساتھ معاہدوں میں باہمی اتفاق رائے سے تبدیلیوں کوسراہتے ہوئے کہاکہ لاگت کومعقول بنانے سے گردشی قرضہ کم کرنے میں مددملے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آج عظیم قوال اور موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی برسی منائی جارہی ہے -دنیا بھر میں قوال کی حیثیت سے شناخت کیے جانے والے، عظیم موسیقار اور گلوکار نصرت فتح علی خان 2007 میں آج ہی کے روز اس دارِ فانی سے رخصت ہوئے تھے۔ آج ان کی برسی منائی جارہی ہے۔ فیصل آباد میں پیدا ہونے والے نصرت فتح علی خان کے والد فتح علی خان اور …
مزید پڑھ »
پاکستان میں مالی خسارہ کم اور ترقی کی رفتار بہتر ہورہی ہے:فیچکراچی: (دنیا نیوز) عالمی ریٹنگ ایجنسی فیچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مالی خسارہ کم اور ترقی کی رفتار بہتر ہورہی ہے ،رواں مالی سال شرح نمو 1عشاریہ 2 فیصد رہنے کی توقع ہے
مزید پڑھ »
کیا یہ خوبصورت آتش بازی اولمپکس 2020 کی افتتاحی تقریب کی ہے؟ٹوکیو میں آتش بازی کی ایک وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی، آتش بازی کو اولمپکس 2020 کی افتتاحی تقریب میں کی جانے والی آتش بازی قرار دیا جارہا تھا۔
مزید پڑھ »
’شہباز شریف کی سیاست کو خطرہ ان کی بھتیجی سے ہے‘’شہباز شریف کی سیاست کو خطرہ ان کی بھتیجی سے ہے‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سستی بجلی کاحصول، بجلی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے پر دستخط | Abb Takk News
مزید پڑھ »
نیلے صاف آسمان پر بجلی کڑکنے کی خوفناک ویڈیوامریکا میں بغیر کسی طوفان یا برسات کے زوردار آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد وائرل ہورہی ہے، صارفین نے اسے خوفزدہ کردینے والی قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »