بجٹ پر عام بحث کل سمیٹی جائے گی، وزیر خزانہ لازمی اخراجات کی تفصیل پیش کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

بجٹ پر عام بحث کل سمیٹی جائے گی، وزیر خزانہ لازمی اخراجات کی تفصیل پیش کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

تفصیلات جانیے:

لازمی اخراجات پر قومی اسمبلی میں ووٹنگ نہیں کروائی جائے گی، قومی اسمبلی میں 413 کھرب 66 ارب 70 کروڑ 30 لاکھ 17 ہزار روپے کے لازمی غیر تصویبی اخراجات کی تفصیل پیش کی جائے گی، لازمی اخراجات میں پیرانہ سالی الاؤنس اور پنشن کیلئے چار ارب ایک کروڑ ستر لاکھ روپے شامل ہیں۔

گرانٹس، سبسڈیز اور دیگر اخراجات کی مد میں 26 ارب 40 کروڑ روپے، قومی اسمبلی کیلئے چار ارب 99 کروڑ 97 لاکھ جبکہ سینیٹ کیلئے 3 ارب 28 کروڑ 18 لاکھ روپے، بیرونی ترقیاتی قرضوں اور ایڈوانس کی مد میں 6 کھرب 58 ارب 64 کروڑ، غیر ملکی قرضوں کی سروسنگ کیلئے 8 کھرب 72 ارب 21 کروڑ روپے کا لازمی مطالبہ بھی شامل ہے۔

قلیل مدتی غیر ملکی قرضوں کی واپسی کیلئے 46 ارب 69 کروڑ روپے، مقامی قرضوں کی سروسنگ کیلئے 64 کھرب 30 ارب 30 کروڑ روپے، مقامی قرضوں کی واپسی کیلئے 288 کھرب 98 ارب روپے، سپریم کورٹ کیلئے 3 ارب 55 کروڑ، اسلام آباد ہائی کورٹ کیلئے ایک ارب 54 کروڑ روپے اور انتخابات کیلئے 7 ارب 78 کروڑ روپے بھی لازمی مطالبہ کا حصہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا: مختلف اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیقخیبرپختونخوا: مختلف اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیقپولیو وائرس کی تصدیق کے بعد کل 7 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی: کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر
مزید پڑھ »

طوفان کا خطرہ ٹل گیا، کیٹی بندر، بدین اور سجاول سے نقل مکانی کرنے والوں کی گھروں کو واپسی شروعطوفان کا خطرہ ٹل گیا، کیٹی بندر، بدین اور سجاول سے نقل مکانی کرنے والوں کی گھروں کو واپسی شروعکیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئی، جلد ہی ساحل پر ماہیگیروں کو شکار کی اجازت بھی دے دی جائے گی: اسسٹنٹ کمشنر ٹھٹہ
مزید پڑھ »

میٹا نے فیس بک ریلزاور ٹیمپلٹس سمیت کئی نئے ٹول پیش کردیئے - ایکسپریس اردومیٹا نے فیس بک ریلزاور ٹیمپلٹس سمیت کئی نئے ٹول پیش کردیئے - ایکسپریس اردوفیس بک پراب ریلز کی ایڈیٹنگ، چیک لیسٹ اور تجزیاتی قسم کی بالکل نئے فیچرز منظرِ عام پر پیش کئے ہیں
مزید پڑھ »

نگران حکومت کی جانب سے پنجاب کا بجٹ کل پیش کئے جانے کا امکاننگران حکومت کی جانب سے پنجاب کا بجٹ کل پیش کئے جانے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کا آئندہ مالی سال کے چار ماہ کا بجٹ نگران حکومت کی جانب سے کل پیش کئے جانے کا امکان ہے، نئی ترقیاتی سکیمیں الیکشن کمیشن کی اجازت سے مشروط ہوں گی۔
مزید پڑھ »

نگران حکومت کی جانب سے پنجاب کا بجٹ کل پیش کئے جانے کا امکاننگران حکومت کی جانب سے پنجاب کا بجٹ کل پیش کئے جانے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کا آئندہ مالی سال کے چار ماہ کا بجٹ نگران حکومت کی جانب سے کل پیش کئے جانے کا امکان ہے، نئی ترقیاتی سکیمیں الیکشن کمیشن کی اجازت سے مشروط ہوں گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 22:52:00