بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے, حماد اظہر

پاکستان خبریں خبریں

بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے, حماد اظہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے, حماد اظہر HammadAzhar Budget2020 NationalAssembly pid_gov MoIB_Official PTIofficial Hammad_Azhar AsadQaiserPTI ImranKhanPTI

احتجاج کیا۔تحریک انصاف کی حکومت آئندہ مالی سال 2020-21 کا بجٹ آج پیش کر رہی ہے، وفاقی وزیر صنعت حماد اظہر آئندہ مالی سال کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر رہے ہیں جس میں ان کا کہنا تھا کہ معاشی بحران ورثے میں ملا، بجٹ خسارہ 2300ارب کی انتہا پر پہنچ چکا تھا جبکہ جاری کھاتوں کا خسارہ 20ارب ڈالر کی انتہائی سطح پر تھا، پاکستان کی معیشت کو مصنوعی طور پر اوپر رکھا،بجلی کا گردشی کا قرضہ 1200ارب کی انتہائی حد تک پہنچ چکا تھا، سابق حکومتوں میں منی لانڈرنگ کو روکنے کیلئے کوئی اقدام نہ کیے گئے،جس کے باعث...

حماد اظہر نے مزید کہا کہ سٹاک آف پبلک گارینٹیز میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا،ہماری حکومت نے اداروں میں سٹریکچرل ریفارمز کا آغاز کیا،پینشن کے نظام میں اصلاحات لائی گئیں جس سے 20 ارب کی بچت ہوگی،ٹاسک فورس نے رپورٹ میں 48اداروں کی نجکاری اور کچھ کو ختم کرنے کا کہا،پاکستان پورٹل کا آغاز کیا جس سے ادائیگیوں میں بہتری آئی،کاروبار اور صنعت کو ترقی دینے کیلئے کاروبار میں آسانیاں پیدا کی،ہم ایک سال میں 138 نمبر سے 108 نمبر پر آگئے ہیں جہاں کاروبار آسانی سے ہوسکتا،ایف اے ٹی ایف کے نکات پر عملدرآمد کیا اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالی سال 21-2020: وزیر صنعت حماد اظہر قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کرنا شروعمالی سال 21-2020: وزیر صنعت حماد اظہر قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کرنا شروع
مزید پڑھ »

مالی سال 21-2020: وزیر صنعت حماد اظہر قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کرنا شروعمالی سال 21-2020: وزیر صنعت حماد اظہر قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کرنا شروع
مزید پڑھ »

تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنیکا فیصلہ، کابینہ اجلاس میں بجٹ کی منظوریتنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنیکا فیصلہ، کابینہ اجلاس میں بجٹ کی منظوری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 07:27:32