بجٹ میں پرانے ٹیکس برقرار، نئے نہ لگانے پر غور

پاکستان خبریں خبریں

بجٹ میں پرانے ٹیکس برقرار، نئے نہ لگانے پر غور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

بجٹ میں پرانے ٹیکس برقرار، نئے نہ لگانے پر غور پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

بجٹ 2020-21 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ حکومت نے کرونا زدہ معاشی حالات میں عوام کیلئے ٹیکس فری بجٹ پیش کرنے پر غور شروع کردیا۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے بھی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے مشورہ دیا کہ کوئی نیا ٹیکس نہ لگایا جائے۔ وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے پہلے سے عائد کردہ ٹیکس برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔ برطانوی خبررساں
مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نے پولیس کے بجٹ میں 3 ارب روپے کی کمی کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سال میں سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹس میں فیڈرر سرفہرست - Sport - Dawn Newsسال میں سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹس میں فیڈرر سرفہرست - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 07:36:03